پی ٹی آئی سوات، موروثیت عروج پر

Blogger Tauseef Ahmad Khan

کل سوشل میڈیا پر چند افراد، جو خود کو صحافی سمجھتے ہیں، کی جانب سے ایک پوسٹ دیکھی، جس میں دعوا کیا گیا تھا کہ تحریکِ انصاف یوتھ نے موجودہ مئیر، شاہد علی کو ضلع سوات کا صدر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ دیکھ کر حیرت ہوئی، کیوں کہ مَیں خود پی ٹی آئی کے […]

ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے باوجود کپتان کے ساتھ ہیں، انجینئر ریاض خان

Engeneer Riaz Khan PTI

پاکستان تحریکِ انصاف سوات کے رہنما انجینئر ریاض خان نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات ہونے کے باوجود عمران خان کے وِژن کی تکمیل اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے جد و جہد کریں گے، عمران خان نے ہر ایک فرد کی جیب میں صحت کارڈ کے […]

نظریاتی کارکن پر ایک پیراشوٹر کو ترجیح دی گئی ہے، ملک آصف شہزاد

Malak Asif Shehzad PTI

سوات میں تحریک انصاف کی جانب سے کارکن کی بجائے پی پی پی سے آنے والے ڈاکٹر امجد علی کو ٹکٹ جاری ہونے پر بانی ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے بانی کارکن اور انصاف یوتھ […]

سیاست میں بچوں کو گھسیٹنا کہاں کا انصاف ہے!

Blogger Anwar Anjum

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت سے ڈھیر ساری غلطیاں ہوئی ہیں۔ عمران خان کی حکومت میں سیاسی لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا تھا۔ اُن کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے تھے۔ بچوں کے سامنے اُن کی تذلیل کی جاتی تھی۔ سیاست دانوں کو روزانہ گرفتار کیا جاتا تھا اور اُن پر جعلی مقدمات بنائے جاتے […]

سوات کا حالیہ سیاسی منظرنامہ

پاکستان کی سیاست میں جس طرح سے ڈرامائی تبدیلی آئی ہے، ٹھیک اُسی طرح سوات کی سیاست میں بھی کچھ تبدیلیاں آئی ہیں اور باقی آنے والی ہیں۔ 9 مئی کے واقعے سے دو ماہ قبل تحریکِ انصاف کے سابق ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان نے تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ […]

پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پاک فوج کے جرنیلوں کو دھمکیاں دینے، ملک جلانے اور کارکنوں کو تشدد پر اُکسانے کی پاداش میں سابق ایم این اے اور تحریکِ انصاف سوات کے صدر سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے اور صدر تحریکِ انصاف ملاکنڈ ڈویژن فضل حکیم خان یوسف زئی، سٹی مئیر مینگورہ شاہد علی خان اور 200 دیگر کارکنوں […]