ڈراما "Case No.9” اور زمینی حقائق

پاکستانی ڈراما نگاری کی دنیا میں ایک نئی سیریز نے موضوعات کی حساسیت کو چھولیا ہے، جو نہ صرف دل چسپ ہے، بل کہ معاشرے کے زخموں کو کھوجنے والا بھی۔ یہ سیریز ایک ایسے کیس کی داستان بیان کرتی ہے، جہاں ایک بہادر خاتون کو طاقت ور طبقے کے سامنے عدالتی میدان میں لڑنا […]
’’نور جہاں‘‘ کا تنقیدی جائزہ

تحریر: عائشہ احمد ’’نور جہاں‘‘ ڈرامے پر آج کل بہت بات ہو رہی ہے مختلف زاویوں سے، اور اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں ماؤں کا بیٹوں پر کنٹرول مختلف درجوں پر ہر گھرانے میں نظر آتا ہے۔ نور جہاں کا کردار ایک "Toxic”, "Controlling”, "Narcissit” ماں کا ہے، جو بچوں […]
20 نومبر، ایمن خان کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق ایمن خان (Aiman Khan)، پاکستانی ٹیلی وِژن اداکارہ، 20 نومبر 1998ء کو کراچی میں پید اہوئیں۔ 2012ء میں اداکاری کا آغاز ’’محبت بھاڑ میں جائے‘‘ سے کیا، جو ہم ٹی وی پر نشر ہوا۔ ساتھی اداکار منیب بٹ کے ساتھ 2017ء میں منگنی کی، جن کے ساتھ سیریل ’’بے قصور‘‘ (2015ء)، […]
24 مئی، رنگیلا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق رنگیلا (Rnageela) پاکستان فلم انڈسٹری کے نام ور کامیڈین، 24 مئی 2005ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ یکم جنوری 1937ء کو پاڑا چنار، کرم ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ اصل نام محمد سعید خان تھا، فلمی دنیا میں رنگیلا کے نام سے مشہور ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے […]
20 مارچ، نیلم منیر کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق نیلم منیر (Neelam Muneer) مشہور پاکستانی اداکارہ، 20 مارچ 1992ء کو سوات میں پیدا ہوئیں۔ گرچہ سوات میں پیدا ہوئیں مگر پلی بڑھیں کراچی میں۔ تین سال کی تھیں کہ والد انتقال کرگئے۔ والدہ نے نیلم منیر اور تین بہنوں کو اکیلے پالا۔ اسکول کے زمانے میں ہی نیلم نے ماڈلنگ […]
16 فروری، دانش تیمور کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق دانش تیمور (Danish Taimoor) مشہور پاکستانی اداکار اور ماڈل، 16 فروری 1983ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ کیریئر کا آغاز 2005ء میں کیا۔’’مسٹری سیریز‘‘ (دو سال بعد ، ڈریکولا) میں نمودار ہوئے۔ دونوں ہی قسطوں کی ہدایت کاری عمران کھوکھر نے دی تھی اور یہ انڈس وژن پر نشر کی گئی […]
3 فروری، خیام سرحدی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق خیام سرحدی (Khayyam Sarhadi) مشہور پاکستانی ورسٹائل اداکار، 3 فروری 2011ء کو دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ 12 جون 1948ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ والد کے ساتھ پچپن ہی میں پاکستان ہجرت کی۔ والد ضیا سرحدی اپنے وقت کے معروف فلمی ڈائریکٹر تھے۔ اداکاری، ڈائریکشن اور پروڈکشن […]