ڈاکوؤں کی واردات کے بدلتے طریقے

وقت کے ساتھ ساتھ ڈاکوؤں نے بھی اپنی واردات کے طریقے تبدیل کرلیے ہیں۔ پہلے صرف رات کے اندھیرے میں ڈاکے ڈالے جاتے تھے۔ جس گھر میں واردات کرنے جانا ہوتا، وہاں جانے سے پہلے مکمل منصوبہ بندی کی جاتی تھی۔ اگر کسی بڑے زمین دار یا چوہدری کے گھر ڈاکا ڈالنا ہوتا، تو اس […]
نان کسٹم پیڈ اشیا کے نام پر آن لائن فراڈ

ایک بات ذہن نشین کرنے کی ہے کہ ڈیجیٹل فراڈ زیادہ تر ایسے افراد کے ساتھ ہوتا ہے، جو لالچ میں آتے ہیں۔ کبھی یہ لالچ کسی انعامی اسکیم کے نام پر دیا جاتا ہے۔ کبھی آن لائن کام کرنے کے نام پر اور کبھی سستی اشیا کے نام پر۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا […]
سوشل میڈیا اور ذاتی معلومات

سوشل میڈیا نے ہمارا سکون غارت کرکے رکھ دیا ہے۔ یہ ہماری زندگی میں اس حد تک دخیل ہوگیا ہے کہ اس نے تمام تر پرائیویسی کو ختم کرکے رکھ دیا ہے۔ ماحول، حالات اور اقدار تک سوشل میڈیا نے تبدیل کر دی ہیں۔ ہماری ترجیحات بدل گئی ہیں۔ کل تک جن چیزوں، باتوں اور […]
حافظ نعیم کا ملک گیر احتجاج کا بروقت فیصلہ

حکومت نے قوم کو یہ خوش خبری سنا دی ہے کہ بجلی کی قیمت میں جلد ہی 10 سے 12 روپے فی یونٹ کمی کی جا رہی ہے۔ مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے یہ خبر یقینا خوش گوار ہوا کا جھونکا ہے۔ پاکستان ایک ایسا ملک بن چکا ہے، جہاں ایک مرتبہ بڑھنے کے […]
فائنل کال کی ناکامی کی وجوہات

اگر کسی کے ذہن میں اب بھی یہ خیال موجود ہے کہ جناب علی امین گنڈاپور اور محترمہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد پر چڑھائی عمران خان کی رہائی کے لیے کی تھی، تو اُسے اپنے اس خیال یا یقین پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے۔علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پہنچنے کے […]
بلاول بھٹو پھر ناراض ہوگئے

جعلی ادویہ، حکومتی رویہ اور تڑپتے عوام

ہنسنا بھی ضروری ہے (فکاہیہ تحریر)

سعودی عرب میں پاکستانی بھکاریوں کی گرفتاری

دیہات میں سہولیات کا فقدان، شہری مسائل میں اضافہ

علی امین گنڈاپور کی روپوشی و رونمائی بارے چند چبھتے سوالات

علی امین گنڈاپور اپنے لاؤ لشکر اور سرکاری وسائل کے ساتھ جوں جوں اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے تھے، پی ٹی آئی کے ورکروں کا جوش اُس سے دُگنی رفتار سے آسمانوں کی طرف محوِ پرواز تھا۔ وہ راستے بھر جوشیلا خطاب کرتے ہوئے ورکروں میں ایک ولولۂ تازہ بھی پیدا کرتے چلے آ […]
آرٹیکل 63 اے: کیا مولانا کی گاڑی چھوٹ گئی؟

سپریم کورٹ کے پنج رُکنی بنچ نے متفقہ طور پر مئی 2022ء میں دیا جانے والا آرٹیکل ’’63 اے‘‘ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے، جب حکومت پارلیمنٹ میں آئینی ترامیم کا بِل پیش کرنے جا رہی ہے۔ دو ہفتے قبل اس مقصد کے لیے قومی […]
سائبر حملوں کا دور

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ ارکان کے زیرِ استعمال پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے کروا دیے، جن میں 25 افراد شہید جب کہ ایرانی سفیر سمیت تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 200 سے زائد افراد کی حالت […]
مولانا فضل الرحمان: پکا سیاسی کھلاڑی

قومی اسمبلی اور سینٹ میں آئینی ترمیمی بل پیش نہ کیا جاسکا اور سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہوگئے۔ اکیلے مولانا فضل الرحمان نے حکومت اور مقتدرہ کو شکست دے کر اقتدار کے لیے لیٹ جانے والی بڑی سیاسی پارٹیوں کو قومی غیرت کا بہترین سبق دیا ہے۔ […]
میثاقِ پارلیمنٹ: سیاسی حبس میں تازہ ہوا کا جھونکا

بھلا ہو علی امین گنڈا پور کا جنھوں نے اپنے سیاسی مستقبل کے لیے کنواں کھود کر جمہوری قوتوں کو یک جا کر دیا۔ سیاست دانوں کو بھی اپنی عزتِ نفس کا خیال آیا اور لیڈرشپ کے ہاتھوں چابی بھرے کھلونوں یا کٹھ پتلیوں کی طرح پارلیمنٹ میں رقص کرنے کی بہ جائے انھیں اپنے […]
دو ہفتے کی مہلت

وزیرِ اعلا خیبر پختونخوا جناب علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخصوص جوشیلے انداز میں حکومت کو ’’وارننگ‘‘ دی ہے کہ دو ہفتے میں اُن کے لیڈر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا، تو پھر وہ خود اُن کو رہا کروالیں […]
پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیں

خبر ہے کہ شمالی کوریا کے حکم ران کم جونگ ان نے سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر 30 افسروں کو پھانسی پر لٹکا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں چند ماہ قبل آنے والے خوف ناک سیلاب کے باعث 4 ہزار لوگوں کی جان چلی […]
مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقائق

وزیرِ اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف نے گذشتہ روز فخریہ انداز میں قوم کو مژدۂ جاں فزا سنایا کہ مہنگائی کی شرح میں اس حد تک نمایاں کمی ہوئی ہے کہ گذشتہ سال اگست میں مہنگائی کی شرح 27.4 فی صد کے مقابلے میں اس اگست میں سنگل ڈیجیٹ پر آ کر محض 9.6 […]
تحریکِ انصاف کی روپوش لیڈر شپ کا کڑا امتحان

بانیِ پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے روپوش پارٹی راہ نماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ روپوشی ختم کرکے باہر نکلیں اور گرفتاری دیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ مَیں خود جیل میں قید ہوں، تو باقی راہ نماؤں کو بھی ڈر چھوڑ کر سا منے […]
عمران خان کے ستارے گردش میں ہیں

جب مقدر یاوری پر ہو، تو ہر اُلٹا قدم بھی سیدھا پڑتا ہے۔ کام یابیاں سمیٹتے سمیٹتے انسان تھک جاتا ہے، مگر کام یابیوں کا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا جاتا ہے۔ یہ سب اللہ تعالا کی طرف سے عطا ہوتی ہے۔ جو شخص کام یابی کو سنبھال لے، وہ آیندہ کے لیے بھی […]
سیاست، چمکتا کاروبار

آج کے سیاست دانوں کو اقتدار کے لیے سازشیں کرتے، ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچتے، جھوٹے مقدمات بناتے، اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے سیاسی مخالفین کو رگڑا لگاتے دیکھتے ہیں، تو سیاست اور سیاست دانوں سے نفرت سی ہونے لگتی ہے۔ سیاست کو کبھی خدمت کا ذریعہ ہی نہیں سمجھا جاتا تھا، بل […]