’’ہیرامنڈی‘‘ جوابِ آں غزل

محترم منصور ندیم! مشکور ہوں کہ آپ نے نیٹ فلیکس سیریز ’’ہیرامنڈی‘‘ بارے لکھا اور لکھائی کے حساب سے بہت خوب لکھا…… مگر کچھ تحفظات اور سوالات آپ کے لیے چھوڑ رہا ہوں۔ اُصولی طور پر آپ اس سیریز کے لیے نیٹ فلیکس پر نہیں گئے اور نہ ارادہ ہی ہے، تو آپ اس پر […]
دنیا کا آلودہ ترین شہر

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کا آلودہ ترین شہر پاکستان کا ’’لاہور‘‘ ہے۔ 419 شہروں کی اس طول طویل فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کا شہر ’’ہوٹان‘‘ دیا گیا ہے۔ اس طرح تیسرے اور چوتھے نمبر پر بالترتیب بھارت کے ’’بھیوادی‘‘ اور ’’دہلی‘‘ جب کہ […]
جرائم کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ترین شہر

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق سال 2023ء میں جرائم کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر "Caracas” ہے، جو "Venezuela” میں واقع ہے۔ "worldpopulationreview.com” کے مطابق رواں سال (2023ء) مذکورہ شہر میں جرائم کی شرح 83.76 فی صد ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر "Pretoria” ہے، جو […]
کنٹرولڈ میڈیا

کیا آج کل مہنگائی پر بات ہوتی ہے، کیا ڈالر کی اونچی اُڑان زیرِ بحث ہے، کٹائی کے موسم میں بھی مہنگا گندم اور پنجاب سے آٹا لانے پر پابندی پر کہیں بات ہورہی ہے، سال ہونے کو آگیا مگر آئی ایم ایف نے پی ڈی ایم سرکار کے ساتھ معاہدے پر دستخط نہیں کیا، […]
گرفتاری یا ٹریپ؟

17 مئی بروزِ بدھ اچانک زمان پارک جانے والے راستوں کو بند کر دیا گیا۔ میڈیا ہاؤسز کو بھی ’’مخبری‘‘ کروا دی گئی کہ عمران خان کی رہایش گاہ پر چھاپا مار کارروائی کی جاسکتی ہے۔ اس بات کا بھی ’’اشارہ‘‘ دے دیا گیا کہ ممکنہ طور پر عمران خان کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ […]