فتنۃ الخوارج یا مجاہدین؟

Blogger Ikram Ullah Arif

شاید صبح کے دو یا تین بج رہے تھے۔ پولیس نے گاڑیوں کو روکا۔ قطار میں ہماری گاڑی بھی تھی۔ چہار سو اندھیرے کا راج تھا۔ پولیس چیک پوسٹ پر تلملاتا واحد قُمقُمہ روشنی کا سفیر بنا ہوا تھا۔ مسافر سمجھ رہے تھے کہ یہ معمول کی چیکنگ ہے۔ انتظار مگر طویل ہوتا جا رہا […]

شہزادہ اسفندیار: ہیرو، جسے بھلا دیا گیا

Blogger Asim Afandi

جب بھی میں سوات جاتا ہوں اور چکدرہ ملاکنڈ میں دریا کے پار ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع چرچل پیکٹ کو دیکھتا ہوں، تو یہ مجھے گہرے خیالات میں مبتلا کر دیتا ہے۔ مَیں سوچتا ہوں کہ برطانوی سلطنت میں ایسی کیا خاص بات تھی کہ اس کی دھوپ کبھی غروب نہ ہوئی۔ ان […]

دیگر کی طرح ہو، تو ’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ نہ ہو

Blogger Ihsan Haqqani

قارئین! کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ ’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟ مَیں نے گوگل پر تلاش کیا، لیکن آپریشن کی مخالفت اور خال خال حمایت کے سوا کوئی تفصیل نہیں ملی کہ آپریشن کیسے ہوگا……؟ احسان حقانی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]

دہشت گردوں کی مبینہ واپسی اور اہلِ سوات کی حکمتِ عملی

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بُک کے ذریعے کامریڈ مظہر آزاد کی وال پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (خوشحال کاکڑ گروپ) کے شریک چیئرمین محترم مختار یوسف زئی ایک جگہ عوام سے مخاطب ہیں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ریاستی اداروں کو خبردار کر رہے ہیں کہ […]

سوات: ایک تنقیدی جائزہ

(اس مضمون کا قریباً دو تہائی حصہ کتابی سلسلہ ’’دنیازاد‘‘ کی کتاب نمبر 25 (2009ء) اور روزنامہ آزادی سوات کے 9 تا 14 دسمبر 2009ء کے شمارہ جات میں جب کہ پورا ’’ماہنامہ شعور سوات‘‘ کے جلد نمبر 1، شمارہ جات نمبر 2 تا 5، 2010ء میں شائع ہوا تھا۔ اب اسے لفظونہ ڈاٹ کام […]