ضیاء الدین یوسف زئی کی کتاب اور چند باتیں

Blogger Zaheer ul Islam Shahaab

جب کورونا وبا کی وجہ سے لگ بھگ ڈیڑھ سال کے لیے گھر میں مقید ہوا، تو مین اسٹریم میڈیا کے مرچ مسالہ لگی افواہوں سے کنارہ کرکے کتب بینی میں پناہ لی۔ ابتدائی طور پر پڑھی گئیں کتب میں سے ایک ملالہ یوسف زئی کی آپ بیتی "I am Malala” تھی، جس نے مایوسی […]

’’وہ واقعی پرواز کرگئی‘‘ (جوابِ آں غزل)

Blogger Sajid Aman

ملالہ یوسف زئی کے حوالے سے علی ہلال کی تحریر پڑھ کر افسوس ہوا۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے دماغ میں ڈھیر ساری غلط فہمیوں، فرسودہ روایات، محرومیوں اور نفرتوں کو جمع کرتے جاتے ہیں۔ ایسا ہر ’’کنٹرولڈ سوسائٹی‘‘ میں ہوتا ہے، جس میں انسان اعتماد کھو دیتا ہے اور ہر کسی پر […]

وہ تو واقعی پرواز کرگئی

Blogger Ali Hilal

تحریر: علی ہلال ہم ازلی بدبخت اور من حیث القوم بدنصیب واقع ہوئے ہیں۔ سوات شانگلہ سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسف زئی کو اپنے ٹیلنٹیڈ والد ضیاء الدین کی محنت اور قسمت کی دیوی کی مہربانی سے جو عالم گیر شہرت ملی، وہ بہت کم انسانوں کے حصے میں آتی ہے۔ جانے کتنی نرگسوں […]

وہ ضیاء الدین یوسف زئی جنھیں مَیں جانتا ہوں

Blogger Sajid Aman

میرے لیے ضیاء الدین یوسف زئی کا تعارف ذرا ذرا مختلف ہے اُن لوگوں سے جنھوں نے افسانوی، پُراَسرار، متنازع یا غیر فطری طریقے سے کیا، سنا یا سنایا ہے۔ ضیاء الدین یوسف زئی جہانزیب کالج میں مجھ سے سینئر تھے۔ سچی بات یہ ہے کہ ’’پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن‘‘ سے تمام تر ہم دردیوں کے […]

روشنی کا مینار

تحریر: وقار سعید اچھے اخلاق سردارِ دو جہاں، امام الانبیا، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قیمتی ورثہ ہیں۔ اس لیے انھیں اپنانے والے پر خدا کی خصوصی عنایت ہوتی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے عمومی رویے اس سے مختلف ہیں۔ہم اخلاقی طور پر احساسِ برتری […]

ملالہ یوسف زئی اور مبالغے مغالطے

Doctor Sultan e Rome

(نوٹ:۔ 16 ستمبر 2012ء کو www.zamaswat.com اور 28 تا 18 ستمبر 2012ء کو ’’روزنامہ آزادی سوات‘‘ میں شائع شدہ مضمون مدون شدہ شکل میں) بیشتر قارئین جانتے ہیں کہ 25 اگست 2012ء کو ویب سائٹ’’ زما سوات ڈاٹ کام‘‘ پر میرا کالم بعنوان ’’المیۂ سوات اور ایوارڈز‘‘ دو حصوں میں ایک ساتھ شائع ہوا۔ یہ […]