ریاستِ پاکستان، سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند کرے، سوات قومی جرگہ

Journalist Fayaz Zafar Swat

سوات قومی جرگہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ریاستِ پاکستان نے سوات میں جاری مصنوعی دہشت گردی بند نہ کی، تو سوات قومی جرگہ کی طرف سے آیندہ سخت اعلان کیا جائے گا۔ جرگہ نے پیتھام ٹور ازم سینٹر فوری طور پر خالی کرنے اور سول انتظامیہ کو حوالہ کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ […]

سوات کے خلاف ایک اور سازش

Blogger Fayaz Zafar

اتوار کا دن تھا۔ کسی کو بھی خبر نہیں تھی کہ 10، 12 ممالک کے سفیر سوات آرہے ہیں۔ سوات میں کسی محکمے کا سیکرٹری بھی آتا ہے، تو چند دن پہلے ہی صحافیوں کو وٹس ایپ یا ای میل پر دعوت نامے ملنا شروع ہوجاتے ہیں۔ حسبِ معمول دن گزارنے کے بعد دفتر پہنچے، […]

دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟

Blogger Tauseef Ahmad Khan

پچھلے دِنوں بنڑ چوکی (سوات) پر دِل دہلا دینے والے حملے کے بعد دِل خون کے آنسو رو رہا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔ سوات پر آہستہ آہستہ دوبارہ دہشت گردی کے کالے بادل چھا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی بدخواہ ہمارے امن کے […]

احتجاج ہی ذریعۂ نجات ہے

Blogger Mehran Khan

’’دہشت گرد‘‘، ’’دہشت گردی‘‘، ’’بدامنی‘‘، ’’خودکُش دھماکا‘‘، ’’نامعلوم افراد کی فائرنگ‘‘، ’’فوجی آپریشن‘‘ ، ’’جبری گم شدگی‘‘، ’’ماورائے عدالت قتل‘‘، ’’عوامی احتجاج‘‘ اور ان جیسے ڈھیر سارے الفاظ ہیں، جن کے معنی اور مفہوم سے ہم بہت اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں۔ کیوں کہ یہ سب ہم سہہ چکے ہیں، سہہ رہے ہیں اور نہ […]

9 مئی، ذہن پر نقلِ مکانی کے اَن مٹ نقوش

Blogger Sajid Aman

گلبرگ کے ایک ہوٹل میں ایک رفیقِ کار کے ساتھ موجود تھا۔ ناشتے کا آرڈر دیا تھا۔ یوں ہی ٹی وی آن کیا، تو زمرد کان (سوات) پر شیلنگ اور آبادی خالی کرنے کے احکامات چل رہے تھے۔ اس طرح آبادی کے انخلا کی خبر کی تردید بھی گاہے گاہے آجاتی۔ مَیں نے رابطہ کرنا […]

دہشت گردوں کی مبینہ واپسی اور اہلِ سوات کی حکمتِ عملی

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بُک کے ذریعے کامریڈ مظہر آزاد کی وال پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (خوشحال کاکڑ گروپ) کے شریک چیئرمین محترم مختار یوسف زئی ایک جگہ عوام سے مخاطب ہیں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ریاستی اداروں کو خبردار کر رہے ہیں کہ […]