بدعنوان سیاست کا نتیجہ کم زور ریاست

دنیا بھر میں حکومتوں کا نظام سیاسی قیادت کے تحت چلتا ہے۔ سیاسی محکمہ کسی ملک کی رہ نمائی، پالیسی سازی اور دیگر سرکاری محکموں کی نگرانی کا ذمے دار ہوتا ہے۔ جب یہی سیاسی محکمہ بدعنوانی، اقرباپروری، نااہلی اور ذاتی مفادات کا شکار ہوجائے، تو اس کے اثرات صرف اسی محکمہ تک محدود نہیں […]
جمہوریت، نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا

پاکستان میں جمہوریت، مقتدرہ یا یوں کَہ لیں کہ چند نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا بن چکی ہے۔ وہ جیسے چاہیں نچالیتے ہیں۔ اس میں جتنا قصور نچانے والوں کا ہے، اُس سے زیادہ قصور اُن سیاسی عمائدین کا ہے، جو پاؤں میں گھنگرو باندھ کر طبلے کی تاپ پر ناچتے ہیں۔ مقتدرہ اور […]
خواتین کی مخصوص نشستیں، ’’جمہوری مذاق‘‘

جمہوریت کی روح عوامی نمایندگی ہے۔ یہ نظام اس اُصول پر قائم ہے کہ عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے حقیقی نمایندوں کا چناو کریں، لیکن کیا مخصوص نشستیں، خصوصاً خواتین کے لیے مختص نشستیں، اس اُصول سے مطابقت رکھتی ہیں؟ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نہیں۔ہر انتخابی عمل میں عوامی رائے کو […]
تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدیؐ اور جمہوریت کی مخالفت

تحریکِ نفاذِ شریعتِ محمدیؐ (ٹی این ایس ایم) کا جمہوریت کے خلاف موقف ہمیشہ سے سخت رہا ہے۔ تحریک کے سربراہ صوفی محمد جمہوریت کو کفر اور اسلامی اُصولوں کے منافی قرار دیتے تھے۔ ان کے نزدیک جمہوریت کا تصور مغرب سے آیا، جہاں مذہب کو دنیاوی معاملات سے الگ کر دیا گیا۔ اس کے […]
فارم 47 کی پیداوار جمہوریت

جو لیڈر جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں، اُن کا اگر بہ غور جائزہ لیا جائے، تو معلوم ہوگا کہ سب نے آمریت کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔ اکثر سوال اُٹھتا ہے کہ ہماری جمہوریت ہے کیا؟ تو اس کا سادہ سا جواب ہے کہ پاکستانی جمہوریت کسی طور جمہوری اور عوامی جد و […]
جمہوریت بہترین انتقام ہے

مولاناکوثر نیازی ایک عالم دین تھے اور جماعتِ اسلامی کے سرگرم کارکن تھے۔ پھر مولانا مودودی سے اختلاف ہوا، تو جو گروپ جس میں ڈاکٹر اسرار احمد، ارشاد احمد حقانی، عبدالقادر حسن وغیرہ شامل تھے، نے جماعتِ اسلامی کو چھوڑ دیا۔ تب مولانا اس گروپ کا حصہ تھے۔ پھر مولانا اچانک غیر متوقع طور پر […]
ہماری جمہوریت کہاں کھڑی ہے؟

برطانیہ اور امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم میں جب 6 اگست کو ہیروشیما اور 9 اگست 1945ء کو ناگا ساکی پر ایٹم بم گرائے، تو 15 اگست کو جاپان نے سرنڈر کیا، یعنی شکست تسلیم کی۔ تباہی اور بربادی کے بعد جاپان ایک قوم بن کر اُبھرا اور آج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں […]