مشرقِ وسطیٰ: سعودی، ایران گیم چینجر بن سکتے ہیں

مشرقِ وسطیٰ کا جغرافیائی اور سیاسی منظر نامہ ایک انتہائی پیچیدہ اور سنگین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ جہاں ایک طرف ایران کی جوہری قوت میں پیش رفت امریکہ اور اسرائیل کے لیے باعثِ تشویش ہے، وہاں دوسری طرف سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں ممکنہ بہتری، اسرائیل کی فوجی حکمت عملی اور چین […]
نئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے لیے مشکلات

خطۂ فارس کو اب یقینا سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ کیوں کہ اس کے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہو رہے ہیں…… اور کچھ بعید نہیں کہ یہی صورتِ حال رہی، تو جو رہی سہی کسر ہے، وہ بھی جاتی رہے۔ ایسا ہونا صرف قیاس بھی نہیں ہے۔ کیوں کہ عملی طور پر جائزہ لیجیے، تو […]
سب سے زیادہ چائے پینے والی قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں چائے کا استعمال باقی ماندہ دنیا سے کئی زیادہ ہے، جہاں سالانہ فی کس 3.16 کلوگرام چائے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئرلینڈ ہے، جہاں پورے سال […]
4 جولائی، عباس کیراستمی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق عباس کیراستمی (Abbas Kiarostami)، مشہور ایرانی فلم ہدایت کار، 4 جولائی 2016ء کو فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کرگئے، جہاں وہ کینسر کے علاج کے لیے گئے ہوئے تھے۔ 22 جون 1940ء کو ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ تہران یونیورسٹی میں پینٹنگ اور […]
3 مئی، مریم مرزا خانی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مریم مرزا خانی (Maryam Mirzakhani) ایرانی ماہرِ ریاضیات، 3 مئی 1977ء کو تہران میں پیدا ہوئیں۔ وہ پہلی ایرانی خاتون ہیں جنھیں 2014ء میں "Fields Medal” سے نوازا گیا۔ اس اعزاز کو عرفِ عام میں ’’ریاضی کے نوبل انعام‘‘ کا درجہ حاصل ہے ۔ وائس آف […]
11 مارچ، قاسم سلیمانی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق قاسم سلیمانی (Qasem Soleimani) مشہور ایرانی میجر جنرل، 11 مارچ 1957ء کو کرمان، ایران میں پیدا ہوئے۔ ایران عراق جنگ کے دوران میں لشکر 41ثار اللہ کرمان کے قائد تھے۔ 24 جنوری 2011ء کو میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ سید علی خامنہ ای رہبر معظم ایران نے ان کی […]