الیکشن 2024ء بارے خفیہ اداروں کی رپورٹ

Blogger Rafi Sehrai

ایک خبر کے مطابق خفیہ اداروں نے الیکشن 2024ء کے حوالے سے جو حالیہ رپورٹ مرتب کی ہے، اُس کے مطابق مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر مسلم لیگ ن پنجاب میں 141 میں سے 85 سیٹیں جیت سکتی ہے، جب کہ دیگر تین صوبوں سے […]

انتخابی تنازعات اور تصفیے

Blogger Muhammad Riaz

الیکشن ایکٹ 2017ء، انتخابات کے ضابطوں کے حوالہ سے مکمل مجموعہ ہے۔ اس میں الیکشن کمیشن کی ذمے داریاں، ا ختیارات، حلقہ بندیوں، انتخابی فہرستوں کی ترتیب، انتخابی مراحل کے دوران میں ہونے والے جرائم اور سزاؤں کی تفصیل کے ساتھ ساتھ انتخابات بارے انتظامات کے لیے مکمل راہ نمائی موجود ہے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]

سوات، قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا جائزہ

Journalist Fayaz Zafar

قارئین! چلیے، آج سوات کے قومی اسمبلی کے حلقوں کا تھوڑا سا جائزہ لیتے ہیں۔ سوات کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں این اے 2 پر 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے۔ اس حلقے سے مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی تعداد 9 ہے، لیکن […]

انتخابی عملے کے ووٹ کاسٹ کروانے کا مسئلہ

Blogger Rafi Sehrai

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے لیے 10 لاکھ سے زاید انتخابی عملے کی ٹریننگ مختلف مراحل میں جاری کر رکھی ہے۔ یہ عملہ پولنگ کے عمل کو مکمل کروائے گا۔ سیکورٹی پر مامور عملہ اس کے علاوہ ہے۔ دفاتر میں بیٹھ کر انتخابی عمل کو مانیٹر کرنے، رزلٹ کمپائل کرنے، اس […]

الیکشن ایکٹ 2017ء، جرائم اور سزائیں

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 21 8(3) کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ وہ انتخابات کا انعقاد کرے اور ایسے انتظامات کرے جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمان داری، منصفانہ اور قانون کے مطابق ہوں اور بدعنوانی کے عمل کو روکا جائے۔ الیکشن ایکٹ2017ء ایسا قانون ہے، […]

اصلی، نسلی اور فصلی

Blogger Rafi Sehrai

فرزندِ راولپنڈی شیخ رشید احمد ایک مرتبہ پھر گرفتار ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے اُنھیں خفیہ طور پر گرفتار کرکے چِلّہ کشی پر روانہ کر دیا گیا تھا۔ چِلّہ ہمیشہ کسی نہ کسی غرض یا مقصد کے لیے کاٹا جاتا ہے۔ کسی کا مقصد محبوب کو قدموں میں لانا ہوتا ہے، تو کوئی حالات بہتر […]

بلے سے محرومی کے اثرات

Blogger Rafi Sehrai

پی ٹی آئی کو ٹیکنیکل گراؤنڈ پر بطورِ پارٹی انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ اس میں سارا قصور سپریم کورٹ کا نہیں۔ ہم پی ٹی آئی کے وکلا پر بھی الزام نہیں دھر سکتے کہ اُن کی پوری طرح تیاری نہ تھی۔ وہ سپریم کورٹ میں پوچھے گئے بعض اہم سوالات کے […]

انتخابات اور شک کے منڈلاتے سائے

Blogger Rafi Sehrai

میڈیائی رپورٹس کے مطابق معزز منصفِ اعلا نے کہا ہے کہ ’’آٹھ فروری کو انتخابات پتھر پر لکیر ہیں!‘‘ اَب اس کے بعد ہم یہ تو نہیں کَہ سکتے کہ مذکورہ تاریخ کو انتخابات نہیں ہوں گے۔ کیوں کہ توہینِ عدالت کی لٹکتی تلوار سے بھی بچنا ہے…… مگر حالات و واقعات اور قرائین و […]

الیکشن ٹریننگ میں کروڑوں کا گھپلا

Blogger Rafi Sehrai

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے لیے انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ بعض اضلاع میں یہ ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 12 جنوری تک تمام عملے کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہوگی۔ قریباً ساڑھے 9 لاکھ افراد پر مشتمل عملہ ان انتخابات […]

انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق برائے قومی میڈیا

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 21 8(3) کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ایسے انتظامات کرے، جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمان داری، منصفانہ اور قانون کے مطابق ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کے عمل کو روکا جائے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاضں […]

انتخابات اور سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطۂ اخلاق

Code of Conduct for General Elections 2024 by Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 218 (3) کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ایسے انتظامات کرے، جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمان داری، منصفانہ اور قانون کے مطابق ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کے عمل کو روکا جائے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]

انعقاد سے قبل ہی انتخابات متنازع ہوگئے

Blogger Rafi Sehrai

یہ 1977ء کی بات ہے۔ عام انتخابات کا دور دورہ تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو وزیرِ اعظم تھے۔ اُنھی کی نگرانی میں انتخابات ہو رہے تھے۔ اُن کی جماعت اِس وقت پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی۔ اُن کے مدِ مقابل 9 جماعتوں کا الائنس ’’پاکستان قومی اتحاد‘‘ (پی […]

انتخابات 2024ء، سوات سے کاغذاتِ نامزدگی کا مرحلہ مکمل

Anwar Anjum

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر قاسم علی خان کے مطابق عام انتخابات 2024ء سوات میں کاغذاتِ نامزدگی کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں کے لیے مجموعی طور پر 433 اُمیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے۔ انور انجم کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/anjum/ مجموعی […]

وکلا تنظیمیں، الیکشن کمشنر اور عام انتخابات

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 1 (1) کے تحت وطنِ عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، یعنی پاکستان و جمہوریت لازم و ملزوم ہیں۔ اسے ریاستِ پاکستان کی بدقسمتی ہی کہا جاسکتا ہے کہ دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے کے بعد سے وطنِ عزیز میں جمہوریت ہمیشہ ہی سے زبوں حالی کا شکار رہی […]

انتخابات ضرور ہوں گے

Adv Muhammad Riaz

سال 2008ء اور سال 2018ء کے عام انتخابات جوڈیشل اور ایگزیکٹو افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ حیرانی اس بات پر ہورہی ہے کہ تحریکِ انصاف آیندہ انتخابات جوڈیشل افسران کے تحت منعقد کروانے کا مطالبہ کررہی ہے، مگر سال 2013ء کے انتخابات جو مکمل طور پر جوڈیشل افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ ان […]

انتخابی اصلاحات وقت کا تقاضا

Blogger Rafi Sehrai

پاکستان میں عام انتخابات جنوری 2024ء کے آخری ہفتے میں ہونے جا رہے ہیں۔ میاں نواز شریف کی پاکستان آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں اب انتخابی ماحول بننے جا رہا ہے۔ نئے انتخابی اتحاد بننے کا ابتدائی مرحلہ جاری ہے۔ سیاسی قائدین کی آپس میں بات چیت جاری ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور […]

انتخابات کے التوا کا خدشہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیوز چینل ’’آج‘‘ کے اینکر شیرازی کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’قومی انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے۔‘‘ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fazal-manan-bazda/ شہباز شریف […]

ایک ملین ڈالر کا سوال، انتخابات بروقت ہوں گے؟

آج کل یہ ملین ڈالر کا سوال بنا ہوا ہے کہ کیا عام انتخابات وقت پر ہوں گے؟ اس سوال کے مختلف حلقوں کی جانب سے مختلف جوابات آ رہے ہیں۔ کسی کے نزدیک الیکشن کا انعقاد بہت مشکل ہے، جب کہ کوئی انتخابات کو وقت پر ہوتا ہوا دیکھ رہا ہے۔ بعض کے نزدیک […]