سوات، الیکشن 2024ء میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے

تحریکِ انصاف نے 2018ء کے بعد 2024ء میں بھی کلین سویپ کیا۔ قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر تحریکِ انصاف (آزاد) کے تمام امیدوار کامیاب ہوئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 2 پر ڈاکٹر امجد علی نے 88938 جب کہ اُن کے مدِ قابل انجینئر […]
پی کے 5 میں پائپوں اور کنوؤں کی مدد سے ضمیروں کا سودا جاری ہے، میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ

عوامی نیشنل پارٹی سوات کے رہنما میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ سوات کے حلقہ پی کے 5 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انجینئر امیر مقام اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ثناء اللہ خان نے ٹرانس فارمر، بجلی کی کھمبوں، گیس کے پائپ اورپانی کی سکیموں […]
تحصیلِ بحرین سوات، الیکشن اور گلے شکوے

اپنی تاریخ، تنوع، تاریخی اور ثقافتی ورثے اور فطری حسن کی وجہ سے وادیِ سوات نہ صرف پورے پاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ گندھاری تہذہب کا مرکز یہاں رہا ہے اور اس سے پہلے یہاں کی مقامی ثقافت بھی منفرد تھی۔ جب بدھ مت اُبھرا، تو اس خطے کی اشرافیہ […]
اصلی، نسلی اور فصلی

فرزندِ راولپنڈی شیخ رشید احمد ایک مرتبہ پھر گرفتار ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے اُنھیں خفیہ طور پر گرفتار کرکے چِلّہ کشی پر روانہ کر دیا گیا تھا۔ چِلّہ ہمیشہ کسی نہ کسی غرض یا مقصد کے لیے کاٹا جاتا ہے۔ کسی کا مقصد محبوب کو قدموں میں لانا ہوتا ہے، تو کوئی حالات بہتر […]
الیکشن ٹریننگ میں کروڑوں کا گھپلا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے لیے انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ بعض اضلاع میں یہ ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 12 جنوری تک تمام عملے کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہوگی۔ قریباً ساڑھے 9 لاکھ افراد پر مشتمل عملہ ان انتخابات […]
انتخابات ضرور ہوں گے

سال 2008ء اور سال 2018ء کے عام انتخابات جوڈیشل اور ایگزیکٹو افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ حیرانی اس بات پر ہورہی ہے کہ تحریکِ انصاف آیندہ انتخابات جوڈیشل افسران کے تحت منعقد کروانے کا مطالبہ کررہی ہے، مگر سال 2013ء کے انتخابات جو مکمل طور پر جوڈیشل افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ ان […]
سلیکشن نہیں، الیکشن کروائیے

سندھ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔ حسبِ توقع پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ باقی ضمنی انتخابات کی طرح اس مرتبہ بھی ٹرن آؤٹ انتہائی کم بلکہ مایوس کن رہا ہے۔ سندھ میں ہونے والے عام بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے سمجھ بوجھ رکھنے والے بڑے بڑے سیاسی مبصرین، صحافیوں […]
پنجاب میں الیکشن ناگزیر کیوں؟

چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال پنجاب اسمبلی کے الیکشن کروانے کے لیے جس قدر پُرجوش اور پُرعزم ہیں، حکومتی اتحاد بھی اُسی عزم اور ثابت قدمی سے اُن کی ہر کوشش کو ناکام بناتا چلا آ رہا ہے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]
سوات میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز اور تورگل

سوات میں آیندہ انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ بھی جاری کردیے ہیں.جماعتِ اسلامی نے سب سے پہلے ایک قومی اور دو صوبائی امیدواروں کی نام زدگی کا اعلان کردیاہے۔ جماعت اسلامی نے این اے ٹو کا ٹکٹ سابق امیدوار (ر) ایس پی نوید […]
الیکشن نہ کرانے کے لیے نیا بہانہ گڑ لیا گیا

الیکشن کا مسئلہ سپریم کورٹ نے مسئلہ حل کردیا مگر اب حکومت سیکورٹی کا بہانہ بنا کر الیکشن سے فرار چاہتی تھی۔ حالاں کہ ملک میں سیکورٹی کی صورتِ حال اتنی خراب نہیں، جتنی 2008ء اور 2013ء کے عام انتخابات کے دوران میں تھی۔ 2018ء میں بھی صورتِ حال اتنی بہتر نہیں تھی۔ 2008ء میں […]
9 اپریل کو انتخابات ہو پائیں گے؟

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابات 9 اپریل کو کروائے جائیں۔ شیخ رشید نے اتوار 19 فروری کو میڈیا ٹاک میں صدرِ پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں الیکشن کی تاریخ خود دے دیں، ورنہ […]