تجاوزات، مختصر مہم یا مستقل حکومتی پالیسی؟

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے بھر میں تجاوزات کے خلاف شروع کی گئی کارروائی ایک اہم انتظامی اقدام ہے۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ انتظامیہ کے اعلان کے مطابق یہ مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی۔ اس […]