ریاست سوات: انضمام کے وقت کی صورتِ حال

Blogger Riaz Masood

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے ، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)سوات ریاست کے انضمام کے اعلان (جولائی 1969ء) کے فوری بعد کا دور ’’سٹیٹَس کو‘‘ (Status Quo) کہلایا، لیکن نئی انتظامیہ نے سرعت سے اپنی اتھارٹی کا استعمال شروع کر دیا۔ ایک کرنل سب مارشل […]

سکھ، بیساکھی اور حسن ابدال

Blogger Shahzad Hussain Bhatti

پاکستان، اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور یہ بات ہمارے آئین، نظریے اور اجتماعی شعور کا حصہ ہے کہ یہاں اسلام کو بالادست مذہب کی حیثیت حاصل ہے۔تاہم اسی نظریۂ پاکستان میں یہ بنیادی اُصول بھی شامل ہے کہ ریاست اپنے غیر مسلم شہریوں کو مکمل مذہبی آزادی دے گی۔ یہی اُصول ہمیں […]

مکہ تا مدینہ: ایک روحانی سفر کی روداد

Blogger Hilal Danish

زندگی میں کچھ اسفار کی حیثیت عام نہیں ہوتی۔ یہ وہ لمحات ہوتے ہیں، جو انسان کی روح کو جھنجھوڑ دیتے ہیں، اُس کے باطن کو پاکیزگی بخشتے ہیں اور اُس کی سوچ کے زاویے بدل دیتے ہیں۔میرے لیے مکہ سے مدینہ کا سفر بھی ایسا ہی ایک روحانی تجربہ تھا، جو محض ایک جغرافیائی […]

آراضی یا اراضی؟

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

اراضی (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا عموماً ’’آراضی‘‘ لکھا جاتا ہے، مگر اُردو کی مستند ترین لغات میں سے ایک’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ میں لفظ ’’آراضی‘‘ سرے سے موجود ہی نہیں۔ صاحبِ آصفیہ کے مطابق ’’اراضی‘‘ کے معنی (ارض کی جمع) ’’زمین‘‘، ’’دھرتی‘‘، ’’کھیت‘‘، ’’وہ زمین جس پر جمع و مال گزاری مقرر ہو‘‘ کے ہیں۔اسی طرح […]