دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ

انگریزی ویب سائٹ "tokyocheapo.com” میں "Greg Lane” لکھتے ہیں کہ ’’کاواساکی کے ’مورز ڈپارٹمنٹ اسٹور‘ (Mores Department Store) کے تہہ خانے میں واقع یہ برقی زینہ (Escalator) دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ یا اسکلیٹر ہے، جو گینز بُک آف ریکارڈز میں باقاعدہ طور پر درج ہے۔یہ کتنا چھوٹا ہے؟ اس حوالے سے "Greg […]
جہانزیب کالج میں میرا پہلا اینول ڈے

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)1958ء میں ودودیہ سکول سے سکول لیونگ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے بعد، مَیں نے علاقے کے سب سے معزز اور معروف کالج، جہانزیب کالج سیدو شریف، میں داخلہ لیا۔ میرا گھر افسر آباد میں تھا اور […]
’’پریزنس‘‘ زندگی بدلنے والی کتاب

تحریر: تنویر گھمنمَیں یقین سے کَہ سکتا ہوں کہ یہ کتاب آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ جو ہیں وہ دکھا نہیں پاتے، پوری پوٹینشل استعمال نہیں کر پا رہے، کسی انٹرویو، پریزنٹیشن یا اہم ملاقات میں جاتے ہیں اور خود کو کم زور، کھوکھلا، غیر مطمئن اور […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس سے جڑے حقائق

کراچی میں مصطفی نامی نوجوان کا قتل میڈیا میں زیرِ بحث ہے۔کہانی کا آغاز کچھ اور تھا، اختتام کچھ اور ہونے جارہا ہے۔ اگرچہ ابھی تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں، مگر جو کچھ ابھی تک سامنے آیا ہے، وہ افسوس ناک ہے، حیران کن بالکل نہیں۔افسوس ناک اس لیے کہ یہ معاملہ بھی منشیات والا بنتا […]
’’فلو‘‘ (Flu) بارے غلط نظریہ

فلو (Flu) کا سیزن عام طور پر اکتوبر سے شروع ہو تا ہے اور دسمبر تک بڑھتے بڑھتے فروری میں اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے اور مارچ میں ختم ہوتا ہے۔ تاہم کچھ علاقوں میں جہاں موسمِ گرما کے مہینوں میں سردیاں ہوتی ہیں، فلو کا موسم جون اور ستمبر کے درمیان آتا ہے۔ […]