کبھی خواب نہ دیکھنا (اُنتیس ویں قسط)
ایک دن میں اپنے دفتر سے واپس اپنے گھر کی ڈیوڑھی میں داخل ہو رہا تھا۔ اچانک دیکھا کہ وہ ایک کونے میں، ہاتھوں میں ایک گٹھڑی اٹھائے، کھڑی ہے۔ مَیں نے ہکلا کر پوچھا کہ وہ یہاں کیا کر رہی ہے اور وہ میرے گھر کو کیسے جانتی ہے؟ اس نے جواب دیا کہ […]
چارلس ڈکنز کا ناول’’ڈیوڈ کاپر فیلڈ‘‘
تبصرہ نگار: اورنگ زیب قاسمی ’’چارلس ڈکنز‘‘ (Charles Dickens)کا ’’ڈیوڈ کاپر فیلڈ‘‘ (David Copperfield) ایک کلاسک بلڈنگسرومین (ایسی کہانی جس میں مرکزی کردار کے بچپن سے لے کر جوانی تک مشکلات اور کام یابی کے واقعات بیان کیے جاتے ہیں) ناول ہے، جو اس کے مرکزی کردار ’’ڈیوڈ کاپر فیلڈ‘‘ کی زندگی اور مہم جوئی […]
شاطر دنیا اور جذباتی قوم
نہ جانے وجوہات کیا ہیں…… مگر تاریخ کا مشاہدہ یہی ہے کہ مسلمانوں میں جذباتیت بہ درجۂ اتم موجود ہے۔ یہ جذباتیت مختلف سطحوں پر مشتمل ہے۔ مثلاً: علاقائی نسبت، قومی نسبت، مسلکی نسبت، لسانی نسبت اور دینی نسبت۔اس جذباتیت سے نفرتیں جنم لیا کرتی ہیں اور کمال کی بات یہ ہے کہ ان نفرتوں […]
درونِ امریکہ: دید و شنید
قارئین! پانچ سال بعد ایک بار پھر امریکہ روانگی کے اسباب پیدا ہوئے۔ اس بار ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی میں کمپیوٹری لسانیات سے متعلق ایک کانفرنس میں بہ طور شریک مصنف شرکت کی۔ مقالے کا عنوان تھا "Developing Language Technology and NLP Tools for Endangered Languages.”مذکورہ مقالے کے مرکزی مصنف برخوردار نعیم الدین […]
شاہ روان کپتان
گاؤں ’’منگلور‘‘ سوات کی تاریخ میں ایک اہم نام ہے، جس کو نظر انداز کرکے سوات کی تاریخ کو سمجھا جاسکتا ہے، نہ یوسف زئی تاریخ مکمل ہوتی ہے، نہ قدیم سواتیوں بارے روشنی ہی مل سکتی ہے۔ آپ اگر مزید تفصیل میں جائیں، تو سمجھ لیں کہ اس گاؤں بغیر قدیم بدھ مت اور […]