21 فروری، امیر مینائی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق امیرمینائی (Amir Meenai)، اُردو کے معروف شاعر اور ادیب، 21 فروری 1828ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ 1828ء میں شاہ نصیر الدین شاہ حیدر نواب اَودھ کے عہد میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ شاعری میں اسیرؔ لکھنوی کے شاگرد ہوئے۔ 1852ء میں نواب واجد علی شاہ کے دربار میں رسائی ہوئی […]
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی بیویاں اور لونڈیاں

تحریر: احمد نعیم آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی چار منکوحہ بیویاں اور متعدد لونڈیاں تھیں۔ 1837ء میں جب وہ رسمی طور پر بادشاہ بنا، تو اُس کی باقاعدہ ایک ہی بیوی تھی، جس کانام تاج محل بیگم تھا اور وہ دربار کے ایک موسیقار کی بیٹی تھی۔ یہی وہ بیوی تھی جو بہادر […]
کانٹوں بھرا تاج

سب ایک دوسرے کو پھنسانا چاہتے ہیں۔ خود کوئی بھی آگے بڑھ کر تاج و تخت کو چومنا نہیں چاہتا۔ سبھی کو تاجِ شاہانہ نوکیلے کانچ سے بنا ہوا لگ رہا ہے۔ تختِ شاہی کو اقتدار کے بھوکے سیاست دان کانٹوں کی سیج سمجھ کر اس سے دور بھاگ رہے ہیں۔ اپنی انتخابی مہم میں […]
جمہوریت بہترین انتقام ہے

مولاناکوثر نیازی ایک عالم دین تھے اور جماعتِ اسلامی کے سرگرم کارکن تھے۔ پھر مولانا مودودی سے اختلاف ہوا، تو جو گروپ جس میں ڈاکٹر اسرار احمد، ارشاد احمد حقانی، عبدالقادر حسن وغیرہ شامل تھے، نے جماعتِ اسلامی کو چھوڑ دیا۔ تب مولانا اس گروپ کا حصہ تھے۔ پھر مولانا اچانک غیر متوقع طور پر […]