17 ستمبر، بے خود بدایونی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق بے خود بدایونی (Bekhud Badayuni)، بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر، 17 ستمبر 1857ء کو بدایوں، اُتر پردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مولوی عبد الحئی تھا۔ والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ تعلق بدایوں (اُتر پردیش) بھارت سے تھا۔ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد […]

تمام مسائل کا محور 9 مئی نہیں

Blogger Ikram Ullah Arif

 کیا ملکی مسائل کا حل ’’چھڑی‘‘ ہے؟ اس کا جواب سب کو معلوم ہے۔ دراصل کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ چوں کہ سیاست دان سارے کے سارے چور ہیں اور اُنھوں نے ہی مختلف مافیاؤں کو پالا ہوا ہے، اس لیے ’’چھڑی‘‘ کے بغیر کوئی چارا نہیں۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے […]

محمد افضل خان لالا کی یاد میں

Fazl e Mahmood Rokhan

سوات بلکہ پورے پاکستان میں محمد افضل خان ’’خان لالا‘‘ کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہین۔ وہ اپنے نام کے ساتھ خان نہیں لکھتے تھے۔ گو کہ وہ سوات کے نامی گرامی خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ اپنا نام صرف ’’محمد افضل‘‘ لکھا کرتے تھے۔ فضل محمود روخان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]

ایک قیامت اور سہی!

Shabir Buneri

مَیں نے ایک بار اِس ملک کے ایک منجھے ہوئے سیاست دان سے پوچھا کہ ہمارے ملک میں انصاف، امن اور خوش حالی کب آئے گی؟ اُنھوں نے دوسرے ہی لمحے زوردار قہقہہ لگایا اور کہا: ’’قیامت کے دن……!‘‘ شبیر بونیری کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/shabeer-buneri/ […]