16 ستمبر، الکسیس بلیدل کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "sunsigns.org” کے مطابق الکسیس بلیدل (Alexis Bledel)، مشہور امریکی فلمی اداکارہ، 16 ستمبر 1981ء کو ٹیکساس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ الکسیس کی ماں "Nanette Bledel” کا تعلق میکسیکو جب کہ والد "Martin Bledel” کا تعلق ارجنٹائن سے تھا۔ ہسپانوی (Spanish) الکسیس کی مادری زبان ہے۔ سکول کے آغاز کے […]
فلسفہ کی تاریخ (سترھواں لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ایمپیڈیکلیز (Empedocles):۔ ایمپیڈیکلیز کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح اور وفات ہوتی ہے 430 قبلِ مسیح میں۔ اٹلی کا رہنے والا تھا، وہ بھی شاعری […]
آن لائن ارننگ سے خوش حالی لائیں
پاکستان میں اِس وقت 8 کروڑ سے زاید لوگ سوشل میڈیا کے صارف ہیں، جو زیادہ تر فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام، ٹویٹر، یوٹیوب اور ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اچھی چیز ہے۔ آپ پوری دنیا سے جڑے رہتے ہیں۔ دنیا بھر کے اہم واقعات، حالات کی تبدیلیوں، اہم ایجادات […]
امریکہ، کس ملک کے باشندوں کا ویزہ زیادہ مسترد ہوتا ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق پچھلے سال (2022ء) میں امریکہ نے سب سے زیادہ ویزے ( 100 فی صد) "Micronesia” کے مسترد کیے ہیں۔ اس کے بعد باری آتی ہے "Mauritania” کی جس کے تقریباً 90 فی صد ویزے مسترد کیے جاتے ہیں۔اس […]
لیو ٹالسٹائی کا ادبی مقام
انتخاب: احمد بلال ’’کاؤنٹ لیو ٹالسٹائی‘‘ ایک معزز، دولت مند گھرانے میں 1828ء کو پیدا ہوا۔ ٹالسٹائی کی جنم بھومی کا نام لسانیا پولیانا تھا۔ ٹالسٹائی خاندان روس کا ایک معزز اور دولت مند خاندان تھا، جس کا شمار شاہی خاندان میں ہوتا تھا۔ ’’پشکن‘‘ ٹالسٹائی کا رشتے دار تھا۔ پشکن کو ٹالسٹائی اپنا ’’چوتھا […]
فتح پور سوات، پُرامن مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ
تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں علاقہ میں بد امنی اور منشیات فروشی کے خلاف ہزاروں افراد نے فتح پورچوک میں پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین نے تھانے پر پتھراو کیا، جس سے پولیس کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ […]