14 ستمبر،گریس کیلی کا یومِ انتقال

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق گریس کیلی (Grace Kelly)، مشہور امریکی فلمی اداکارہ، 14 ستمبر 1982ء کو مناکو (یورپ) میں ایک روز قبل ہونے والے کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں۔ 12 نومبر 1929ء کو پنسلوینیا ا،امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام "Grace Paticia Kelly” تھا۔ ٹیلی […]

ملازمین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق ملازمین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی "Walmart” (امریکہ) ہے، جس کے فعال ملازمین کی تعداد تقریباً 21 لاکھ ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر "Amazon” (امریکہ) ہے جس کے ملازمین کی تعداد 15 لاکھ […]

فلسفہ کی تاریخ (سولھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ زینو آف ایلیا (Zeno of Elea) :۔ زینو بھی ایلیاٹک اسکول (Eleatic School) کا فلاسفر تھا۔ اُس کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح میں اور […]

ناروے کی لوک کہانیاں (تبصرہ)

Norwegian Folktales, Book Review

تبصرہ نگار: منیر فراز  ناروے میں مقیم شگفتہ شاہ صاحبہ نے اپنی ترجمہ کی ہوئی کتاب ’’ناروے کی لوک کہانیاں‘‘ بڑے خلوص و اہتمام کے ساتھ مجھے بھیجی ہے۔ یہ چند مہینوں میں اُن کی ترجمہ کی ہوئی دوسری کتاب ہے، جو غیر ملکی ادب کے تراجم پڑھنے والوں کی ’’بُک شلف‘‘ کی زینت بنی […]

خوددار لوگوں کی قدر کیجیے

Blogger Rafi Sehrai

جوں جوں ہم ماڈرن ہوتے جا رہے ہیں، ہماری زندگی میں مصنوعی پن، بناوٹ اور گلیمر کا عمل دخل بڑھتا جا رہا ہے۔ ہم اخلاقی اقدار سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم میں سے اکثریت کا وطیرہ بن چکا ہے کہ دوسروں کو اپنی شان و شوکت اور طرزِ زندگی سے مرعوب کرکے تسکین […]

13 ستمبر، جے بی پریسلے کا یومِ پیدایش

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’جے بی پریسلے‘‘ (Johan Boynton Priestley)، مشہور برطانوی ادیب، 13 ستمبر 1894ء کو بریڈ فورڈ، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ کے مشہور ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ پیدایش کے کچھ دنوں بعد والدہ انتقال کرگئیں۔ والد جو کہ اسکول ماسٹر تھے، نے چار […]