5 اگست، میریلن مونرو کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق میریلن مونرو (Marilyn Monroe)، مشہور امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل، نے 5 اگست 1962ء کو مبینہ طور پر خود کُشی کرکے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردیا۔ 1 جون 1926ء کو کیلی فورنیا، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پیدایش کے وقت نام ’’نورما جین بیکر‘‘ رکھا گیا۔ جہاں اُن کا جنم ہوا، […]

ہیروڈوٹس آف سوات، ڈاکٹر سلطانِ روم

ہیروڈوٹس (Herodotus)، 484 تا 425 قبلِ مسیح کا ایک یونانی مورخ تھا، جس نے قدیم دنیا کی پہلی عظیم تواریخ (Histories) لکھیں۔ رومی قانون دان، فلسفی اور خطیب مارکس تولیئس سسرو نے بجا طور پر ہیروڈوٹس کو بابائے تاریخ قرار دیا۔ ایشیائی یونانی ہیروڈوٹس کا آبائی وطن ہالی کارناسس ایونیا میں کیریا (موجودہ ترکی میں […]

لیو ٹالسٹائی کے ناول ’’اینا کریننا‘‘ کا جدید ایڈیشن

تبصرہ: امر شاہد ’’یہ ناول…… اور مَیں اِسے ناول ہی کہنا چاہتا ہوں…… یہ میری زندگی کا پہلا ناول ہے، جو میری رُوح پر چھا گیا ہے اور مَیں پوری طرح اس کی رو میں بہہ گیا ہوں۔ باوجود اس کے کہ اس بہار میں فلسفیانہ مسائل نے مجھے بہت ہی مصروف کر رکھا ہے۔ […]

سب سے زیادہ گنجے افراد کس ملک میں بستے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ گنجے افراد چیک ریپبلک (Czechia) میں ہیں، جہاں کل آبادی کا 42.8 فی صد گنجے افراد پر مشمتل ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر 42.6 فی صد کے ساتھ سپین ہے۔ تیسرے […]