13 جولائی، ماسٹر سلیم کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق ماسٹر سلیم (Master Saleem)، مشہور بھارتی صوفی اور عوامی گلوکار، 13 جولائی 1980ء کو شاہ کوٹ، بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سلیم شاہ کوٹی عرف سلیم شہزادہ ہے لیکن ماسٹر سلیم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مشہور صوفی گلوکار استاد پورن شاہ کوٹی کے صاحب زادے ہیں۔ استاد […]
مردانہ بال کاٹنے کے لیے دنیا کا مہنگا ترین ملک
سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ’’ٹویٹر ڈاٹ کام‘‘ (twitter.com) پر متحرک اکاؤنٹ "world of Statistics” کے مطابق دنیا میں مردانہ بال کاٹنے کے لیے مہنگا ترین ملک ناروے ہے، جہاں بال کاٹنے کے لیے 64.60 ڈالر ادا کرنا پڑتے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر مہنگا ترین ملک جاپان ہے جہاں 56 […]
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں
پیدایش:۔ یکم اپریل 1936ء انتقال:۔ 10 اکتوبر 2021ء ڈاکٹر اے کیو خان مستحق تو پوری کتاب کے ہیں، لیکن ابھی اُن پر یہ مضمون لکھ کر اُن کی محبتوں کا تھوڑا بہت حق ادا کرنا چاہ رہا ہوں۔ مَیں نے اُن کا نام اپنی کتاب ’’پاکستان کی 10 عظیم ترین شخصیات‘‘ میں بھی شامل کر […]
موٹی ویشنل اسٹائل
موٹیویشن (Motivation) کے متعلق ہم سب کے خیالات سیاہ اور سفید ہیں۔ یا تو ہم ’’موٹیویٹیڈ‘‘ ہیں یا پھر نہیں۔ ڈاکٹر ٹیمپل گارڈن جو کہ آٹسٹک (Autistic) ہیں اور اس خاص قسم کے دماغ پر کتابیں بھی لکھ چکی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ دنیا میں سب لوگوں کے سوچنے اور معاملات کو سمجھنے کا […]