پرانے فون کا بہترین استعمال جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ نیا فون خرید رہے ہیں اور پرانا آپ کے استعمال میں نہیں رہتا، تو اسے اونے پونے داموں بیچنے سے بہتر ہے کہ اس سے ایک ایسا کام لیا جائے، جو آپ کو حیران کرسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق آپ اسے سیکورٹی کیمرے […]

2 جولائی، ارنسٹ ہیمنگوے کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ارنسٹ ہیمنگوے (Ernest Hemingway)، مشہور امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار، 2 جولائی 1961ء کو کیچم (Ketchum, Idaho) میں خود کو سر میں گولی مارنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 21 جولائی 1899ء کو سیسیرو (Cicero, America) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک ڈاکٹر تھے۔ […]

افغانستان کا نوحہ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: نوشابہ کمال  کافی پہلے کہیں پڑھا تھا: ’’جس کا درد، اُسی کا درد…… باقی سب تماشائی‘‘ خالد حسینی کا ناول ’’آ تھاؤزنڈ سپلینڈڈ سنز‘‘ (A Thousand Splendid Suns) پڑھ کر کچھ ایسا ہی احساس ہوتا ہے۔ مختلف عالمی طاقتوں کے لیے افغانستان ایک اکھاڑا تھا، جہاں سب نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ […]

فلسفۂ حج

حج کی ہر رسم ایک علامتی اظہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزدلفہ سے انسان پتھر چنتا ہے۔ پھر رمی جمرات کرتا ہے۔ مزدلفہ کی مٹی عرب میں بت بنانے کے لیے مشہور تھی۔ یہاں سے چھوٹے چھوٹے سات پتھر چننا اصل میں شیطان کے ہتھیار کو خود اس کے خلاف استعمال کرنے کی تربیت ہے۔ […]

بریکوٹ ہائی سکول، ریاستی دور کی نشانیوں میں سے ایک

ریاستِ سوات کے دور میں تعمیر ہونے والے اکثر سکول دہشت گردی کے دوران میں اڑادیے گئے۔ بچ جانے والے ہائی سکولوں میں بریکوٹ کا سکول بھی شامل ہے، جیسا کہ اس کے بورڈ سے ظاہر ہے۔ فضل رازق شہاب کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fazal-raziq-shahaab/ یہ […]