4 مئی، ڈوم ڈی لوئی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈوم ڈی لوئی (Dom DeLuise) مشہور ہالی ووڈ اداکار اور کامیڈین، 4 مئی 2009ء کو سانٹا مونیکا، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ 1 اگست 1933ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ شہرت کی وجہ ’’مل بروکس‘‘ کی مِزاحیہ فلمیں بنیں جن میں ڈی لوئی فلم ڈائریکٹر کا کردار ادا کیا۔ اس کے بعد […]
"ڈینڈی بوائے” (شخصی خاکہ)

بچپن کی بات ہے، ہمارے گاؤں میں ایک بوڑھی اماں ہوا کرتی تھی۔ اس کے لخت جگر کا نام حنیف ہوا کرتا تھا۔ وہ جب بھی اُسے اُونچی آواز دے کر پکارتی، تو ہمیشہ اپنی سادگی اور بھول پن کی وجہ سے نحیف کہتی تھی…… یعنی ’’وے نحیف…… وے نحیف پتر!‘‘ مگر ہمارا دوست حنیف […]
آخری کوشش

راقم الحروف نے اس سے پہلے ایک تحریر میں اِس طرف اشارہ کیا تھا کہ حکومت کو ’’سیاسی شہادت‘‘ چاہیے۔ کیوں کہ مہنگائی کا جن اُن کے قابو میں نہیں آرہا اور اُن کی عوامی مقبولیت میں بہت کمی آئی ہے۔ اس لیے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حکومتی اراکین عدلیہ پر تنقید کر رہے ہیں۔ […]
روشنی کا مینار

تحریر: وقار سعید اچھے اخلاق سردارِ دو جہاں، امام الانبیا، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قیمتی ورثہ ہیں۔ اس لیے انھیں اپنانے والے پر خدا کی خصوصی عنایت ہوتی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے عمومی رویے اس سے مختلف ہیں۔ہم اخلاقی طور پر احساسِ برتری […]