7 فروری، توکل کرمان کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق توکل کرمان (Tawakkol Karman) انسانی حقوق کی نمایندہ یمنی خاتون، صحافی اور الاصلاح پارٹی کی سینئر رکن، 7 فروری 1979ء کو یمن میں پیدا ہوئیں۔ یمن جہاں تقریباً 33 سال آمریت کا راج تھا، ایسے ملک میں جمہوریت کے حق میں اور آمرانہ نظام کے خلاف […]

اپنی پسند کی سافٹ ڈرنک میں چینی کی مقدار جان لیجیے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سافٹ ڈرنک ’’کوکا کولا‘‘ (Coca Cola) کی 600 ملی لیٹر بوتل میں 15 چمچ چینی ہوتی ہے۔ اس طرح ریڈ بُل (Red Bull) نامی ’’انرجی ڈرنک‘‘ کہلانے والی سافٹ ڈرنک میں 12 چمچ چینی ہوتی ہے۔ اس […]

فرانز کافکا کی ترجمہ شدہ کتاب ’’کایا کلپ‘‘

تبصرہ: محمد بلال رفیق  کتاب کا اُردو ترجمہ منظور احمد نے ’’کایا کلپ‘‘ کے نام سے کیا ہے، جنھوں نے بلاشبہ اپنے تسلسل، روانی اور موزوں الفاظ کے چناو کے ساتھ ترجمہ کو چار چاند لگادیے ہیں۔ منظور احمد نے کہانی کی روح کو اُردو کے قالب میں ڈھالنے کی بھرپور اور قابلِ تحسین کوشش […]

سانحۂ پشاور اور ہمارے عمومی رویے

تھانہ پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والا خودکش حملہ سانحہ اے پی ایس کے بعد پشاور میں ہونے والا دوسرا بڑا سانحہ ہے، جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اب تک 100 سے زیادہ لوگ شہید ہوچکے ہیں، جب کہ درجنوں شدید زخمی ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر […]