چولھا
’’چولھا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’چولہا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’فرہنگِ اثر‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’چولھا‘‘ ہے۔ اس طرح ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’حسن اللغات‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ صحیح اِملا ’’چولہا‘‘ کو مانتے […]
پاکستان میں ’’جبری سیاسی نکاح‘‘ کی مختصر تاریخ
ایک زمانہ تھا جب لڑکے، لڑکی کا نکاح والدین کی مرضی سے ہوتا تھا۔ لڑکے اور لڑکی کی مرضی معلوم کرنا ضروری نہیں سمجھا جاتا تھا۔ اب جدید دور کے لوگ اس قسم کے نکاح کو جبری نکاح کے مترادف قرار دیتے ہیں۔ زمانے میں ارتقائی عمل کے ساتھ اب محبت یا مرضی کے نکاح […]
24 جنوری، لوئس سواریز کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق لوئس سواریزLuis Alberto Surez Daz) ( مشہور پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی، 24 جنوری 1987ء کو سالٹو، یوراگوئے میں پیدا ہوئے۔ فٹ بال کے پیشہ ور کھلاڑی ہیں۔ایف سی بارسلونا اور یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم کے لیے کھیلے ہیں۔ اپنی منفرد پاسنگ اور فنشنگ مہارتوں کے حوالے سے اپنے وقت […]
جان شیر خان اور سوشل میڈیا
پشتو کی ایک مشہور کہاوت ہے: ’’چی رشتیا رازی رازی، دروغو بہ کلی وران کڑی وی۔‘‘ یعنی جب تک سچ کا پتا چلے گا، جھوٹ تباہی مچا چکا ہوگا۔ ایسی ہی ایک خبر سوشل میڈیائی پلیٹ فارمز ’’فیس بُک‘‘ اور ’’ٹوئٹر‘‘ وغیرہ پر پھیلی، بلکہ ٹوئٹر پر تو ٹاپ ٹرینڈ بن گئی، جس نے بیشتر […]
بجلی، گیس نہ آٹا…… پھر بھی ہے سناٹا
نہ بجلی، نہ پانی، نہ گیس، نہ آٹا اور بڑھتا جارہا ہے سناٹا۔ روحیل اکبر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/akbar/ بس یہی پوچھنا تھا کہ اتنا کافی ہے، یا اور چاہیے ’’پرانا پاکستان‘‘؟ کیوں کہ جب ہم نے ہوش سنبھالی، تو اُس وقت پاکستان کی یہی صورتِ حال تھی۔ […]
بنیادی اقدار سے انجان سیاست دان
سیاسی جماعتوں کی بنیاد جمہوریت کے لیے ہوتی ہے اور جمہوریت کی بنیاد صبر اور برداشت پر ہوتی ہے۔ وہ سیاسی شخصیت یا جماعت کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی جو برداشت اور صبر سے کام نہیں لیتی۔ کیوں کہ سیاسی جماعتیں کوئی ڈسپلن محکمہ یا ادارہ نہیں ہوتیں کہ جہاں تنخواہ دار ملازم ہوتے ہیں اور […]