گھرانا

عموماً ’’گھرانا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’گھرانہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’گھرانا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’کنبہ‘‘، ’’خاندان‘‘، ’’خانوادہ‘‘، ’’گھر‘‘ اور ’’نسل‘‘ کے ہیں۔ تقریباً تمام […]
1 جنوری، نانا پاٹیکر کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر (Nana Patekar) مشہور بھارتی اداکار، مصنف اور فلم ساز، 1 جنوری 1951ء کو مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں پیدا ہوئے۔ "inquilab.com” کے مطابق ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئے۔ 1978ء سے اب تک بالی ووڈ میں ہیں۔ ہیرو اور ولن کے ساتھ ساتھ بہت سے کر دار ادا […]
وہ تصویر جو پچھلے 50 سال سے چاند پر پڑی ہے

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ تصویر پچلھے 50 سال سے چاند پر پڑی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق یہ تصویر مشہور خلا باز "Charles Duke” کی فیملی کی ہے۔ انھوں نے چاند پر قدم رکھتے ہی یہ تصویر وہاں بطورِ یادگار چھوڑ رکھی ہے۔ "thehealthyjournal.com” کے مطابق موصوف نے تصویر کی […]
سالِ نو اور زمینی حقایق

ایک عرصے سے صرف خبرنامہ سنتا چلا آ رہا تھا، اب وہ بھی شاذ و نادر سنتا ہوں۔ ٹاک شوز کب کا چھوڑ چکا ہوں۔ اخبارات سے مگر جان نہیں چھوٹتی اور سوشل میڈیا گویا کہ عادت بن چکا ہے۔ اب اخبارات میں بھی خبروں پر سرسری نظر ہی ڈالتا ہوں۔ البتہ اداریہ اور کالم […]
اپنے کمرے سے محبت کیوں ضروری ہے؟

ریٹائرمنٹ ایک ایسا دورانیہ ہے کہ جس کو آپ باقاعدہ منصوبہ بندی اور بہترین گزارنے کی تدبیر کے ساتھ ترتیب نہ دیں، تو یہ آپ کو مریض بنا دے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنے کمرے سے محبت کرنا ہو گی۔ ایسی محبت کہ کمرہ آپ کو برداشت کرے۔ کیوں کہ یہ ایک المیہ […]
حنیف رامے (شخصیت و فن)

ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے جو ایک سے زیادہ شعبوں میں یکساں مہارت اور عبور رکھتے ہوں۔ پنجاب کے سابق وزیرٍ اعلا اور گورنر حنیف رامے ایسی چند نابغہ روزگار ہستیوں میں سے تھے، جنھوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں طبع آزمائی کی اور تمام شعبوں میں کامیابی کی بلندیوں تک پہنچے۔ […]