ملغوبا
عام طور پر ’’ملغوبا‘‘ (فارسی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’ملغوبہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’اظہراللغات (مفصل)‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ اور ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’ملغوبا‘‘ ہے نہ کہ ’’ملغوبہ‘‘ جب کہ اس کے معنی ’’خس و خاشاک‘‘، ’’کوڑا کرکٹ‘‘، ’’ملبا‘‘، ’’آلایش‘‘، ’’پیپ‘‘، ’’گودڑ گادڑ‘‘ وغیرہ […]
مرد حضرات اور خواتین کا دماغ کے معاملے میں مقابلہ
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مرد حضرات کا دماغ خواتین کے مقابلے میں 10 فی صد بڑا ہوتا ہے، لیکن عجیب و غریب بات یہ ہے کہ خواتین کا دماغ مرد حضرات کے مقابلے میں زیادہ موثر طریقے سے کام کرتا ہے۔
تاریک راہوں میں مارا جانے والا ارشد شریف
ارشد شریف کینیا کے شہر نیروبی کے قریب گولی لگنے سے شہید ہوگئے۔ واقعہ کینیا کے شہر نیروبی سے دو گھنٹے کے فاصلے پر واقع علاقے میں پیش آیا۔ بلا شبہ ارشد شریف ایک تجربہ کار صحافی ہونے کے ساتھ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز اینکرز میں سے ایک تھے۔ نجی ٹی وی کا […]
25 اکتوبر، منظور پشتین کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق منظور احمد پشتین (Manzoor Pashteen) پشتونوں کے حقوق کے لیے سرگرم قوم پرست راہ نما، 25 اکتوبر 1994ء کو جنوبی وزیرستان میں سرواکی کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں، مولے خان سرائی میں پیدا ہوئے۔ اپنی ابتدائی تعلیم گاؤں ہی کے سکول میں حاصل کی۔ گومل یونی ورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان […]
کان کی اقسام سے شخصیت کا اندازہ لگائیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے کانوں کی بناوٹ آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ اگر ہم آپ کو بتائیں کہ آپ کے کانوں کی شکل بھی آپ کی شخصیت کی خصوصیات کو ظاہر کر سکتی ہے، تو یقینا یہ بات آپ کے لیے دلچسپی کی حامل ہوگی۔ ٭ چھوٹے کانوں والے:۔ جن […]