24 اکتوبر، بہادر شاہ ظفرؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بہادر شاہ ظفرؔ (Bahadur Shah Zafar) مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ، 24 اکتوبر 1775ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ پورا نام ’’ابوالمظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ غازی‘‘ تھا۔ سلسلۂ نسب 11ویں پشت میں شہنشاہ بابر سے ملتا ہے۔ خاندانِ مغلیہ کے آخری بادشاہ اور اُردو کے ایک بہترین […]
بچوں کی دیکھ بھال، دنیا کا سب سے مشکل کام

’’بیٹا! آپ اپنی امی سے اجازت لے کر یہاں آئی ہیں؟‘‘ مَیں نے اپنی میڈ کی بیٹی سے مخاطب ہوکر پوچھا (جس کی عمر لگ بھگ دس سال ہے) جو کافی دیر سے میرے بیٹے کے ساتھ کھیل میں مصروف تھی۔ ’’نہیں!‘‘ بچی نے جواب دیا۔ میرے ساتھ بیٹھی دوست نے مزید اضافہ کیا: ’’یہ […]
سبحانی جوہر کے ناول ’’مِس شفتہ‘‘ پر اِک نظر

سبحانی جوہر (جنھیں مرحوم لکھتے ہوئے بڑے دکھ کا احساس ہوتا ہے) ایک نہایت زندہ دل، خوش باش اور زندگی سے خوشیاں کشید کرنے والے انسان تھے۔ یار دوستوں کی محفل میں اپنی قابلیت اور غیرمعمولی ذہانت کی بہ دولت بہت نمایاں رہتے تھے۔ ہر موضوع پر بلاتھکان بولتے اور اپنا موقف اتنے مدلل انداز […]
سوات اولسی پاسون، امید کی کرن

قارئین! معلوم نہیں سوات کے موجودہ حالات کو دیکھ کر مجھے ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کا یہ مشہور فقرہ کیوں یاد آتا ہے…… جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’’جب اُلجھن پیدا ہوجائے اور اس کا حل مشکل ہو جائے، تو اُلجھن کو مزید مرکب یا ثقیل بناؤ۔‘‘ ایسا لگ رہا ہے کہ دہشت […]