سوات کے ڈاکٹر ثناء اللہ کا انوکھا اعزاز

سوات یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر اینڈ سافٹ وئیر ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر ثناء اللہ نے پوری دنیا سے اکھٹی کی جانے والی 2 فی صد سائنس دانوں کی لسٹ میں جگہ بنالی۔ "Stanford University-Elsevier” کی طرف سے پوری دنیا کے سائنس دانوں کی ایک لسٹ بنائی گئی جسے "Top 2% Scientists in the world” کا نام […]
16 اکتوبر، گنتھر گراس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق گنتھر گراس (Gunter Grass) ممتاز ناول نگار، فری سٹی آف ڈانزنگ میں 16 اکتوبر 1927ء کو پیدا ہوئے۔ جرمنی کے نوبل انعام برائے ادب حاصل کرنے والے ممتاز ناول نگار تھے۔ ان کا ناول ’’دا ٹن ڈرم‘‘ (The Tin Drum) نازی مخالف ناولوں میں سے ایک بہت مقبول ناول ہے۔ دیگر […]
سوات امن، ہم سب ایک ہیں

یوں تو پورا سوات پہاڑی علاقہ ہے، تاہم اس کے شمال میں یہ پہاڑ جب بلند ہوجاتے ہیں، تو اس علاقے کو ماضی میں، غالباً انیسویں صدی میں، ’’سوات کوہستان‘‘ یا ’’کوہستانِ سوات‘‘ پشتونوں کی طرف سے کہا گیا۔ اس سے پہلے انیسویں صدی تک موجودہ سوات کوہستان یا تحصیلِ بحرین توروال کے نام سے […]
سوات، مظاہروں کے بعد پائیدار امن کے لیے حکمت عملی

الحمد للہ امن کے لیے ہر جگہ کامیاب مظاہرے ہوئے، لیکن آگے کے لیے کیا روٹ میپ یا وژن ہونا چاہیے…… تاکہ جب عوامی قوت ’’بندوق برداروں‘‘ کو خواہ وہ دہشت گرد ہو، فوج ہو یا کوئی مذہبی فکر……ان کو پسپا کردیں، تو بوقت ضرورت ریاستی اداروں سے مذاکرات کے لیے ہمارے سامنے ایک مکمل […]