ملکہ الزبتھ دوم کا دورۂ سوات

الزبتھ دوم، 21 اپریل 1926ء کو پیدا ہوئی اور 8 ستمبر 2022ء کو 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئی۔ اس نے 6 فروری 1952ء کو ملکہ کا عہدہ سنبھالا اور 8 ستمبر 2022ء کو اپنی وفات تک اس منصب پر فایز رہی۔ اس نے فروری 1961ء میں سوات کا دورہ بھی کیا۔ اُس کے […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سوات میں امن کے لیے مظاہرہ

ضلع سوات میں دہشت گردی کے نام پر جعلی مقابلے، بھتا خوری، جبری گم شدگی اور ریاستی اداروں کے ماورائے آئین اقدامات کے خلاف اسلام آباد میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد […]

سوات کا مقدمہ

سوات نے اپنا مقدمہ عوام اور تاریخ کی عدالت میں واضح اور واشگاف انداز میں پیش کیا۔ کیوں کہ پچھلے پندرہ سالوں سے بالعموم اور سوات کے انضمام کے بعد بالخصوص سوات اور اس کے عوام کا چہرہ ریاستی اداروں بشمول عدلیہ، انتظامیہ، میڈیا اور ریاستی دانش وروں نے بگاڑنے اور یہاں کے عوام کی […]