4 نومبر، مسعود رانا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مسعود رانا (Masood Rana) پاکستان کے مشہور ترین گلوکاروں میں سے ایک، 4 نومبر 1995ء کو پنجاب، پاکستان میں انتقال کرگئے۔ 9 جون 1938ء کو میرپور خاص کے ایک زمین دار کے گھر پیدا ہوئے۔ 1962ء میں گلوکاری شروع کی اور فلم ’’انقلاب‘‘ کے لیے پہلا گانا گایا۔ اُردو اور پنجابی […]
سائفر (Cypher) کیا ہے؟

ہمارے ملک میں دو اور مجوزہ آڈیوز کہ جن میں اُس وقت کے وزیرِ اعظم، کچھ وزرا اور ان کے سیکریٹری گفتگو کر رہے تھے۔ یہ آنے کے بعد ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے، عوام میں عموماً اور خواص یعنی سیاسی و صحافتی حلقوں میں خصوصاً۔ ایک طرف حکومت اور خاص کر مسلم لیگ […]
اساتذہ رول ماڈل کیوں نہیں رہے؟

ہر سال 5 اکتوبر کو ساری دنیا میں اساتذہ کا دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پہلی دفعہ اس دن کے منانے کا سہرا ایک ڈکٹیٹر کے سر ہے، یعنی سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دور میں پہلی بار عالمی یومِ اساتذہ منایا گیا۔ وطنِ عزیز میں عرصۂ دراز سے یہ بحث چل رہی […]
طاقت کے اڑتالیس اُصول (تبصرہ)

ہندو مذہب کی کتاب بھگود گیتا (Bhagavad Gita) میں ایک سین ہے جس میں مہا بھارت (Mahabharata) کے میدان میں شہزادہ ارجن (Arjuna) اپنے سپاہیوں کے ہم راہ کھڑا ہے۔ سامنے موجود مخالف گروپ پر نظر ڈالتا ہے، تو اپنے خونی رشتوں، دوستوں اور عزیز و اقارب کو اپنی مخالفت میں پاتا ہے۔ انھیں دیکھ […]