لالا

عموماً ’’لالا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’لالہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’لالا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’صاحب‘‘، ’’جناب‘‘، ’’حضرت‘‘، ’’میاں‘‘، ’’مہاجن‘‘، دُکان دار‘‘، ’’بنیا‘‘، ’’عزیز‘‘، ’’پیارا‘‘ وغیرہ کے ہیں اور ’’لالہ‘‘ ایک قسم کے سُرخ مشہور پھول کا نام ہے۔ […]

اصل مالک کے علاوہ یہ پستول کسی اور ہاتھ سے نہیں چل سکتا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا پستول ’’سمارٹ گن‘‘ (Smart Gun) کہلاتا ہے۔اس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اپنے مالک کے علاوہ کسی اور کے ہاتھ میں چلا جائے، تو خودکار (Automatic) طریقے سے لاک ہوجاتا ہے اور چاہے کوئی بھی طریقہ آزمایا جائے یہ بالکل […]

3 اکتوبر، اکیو موریتا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اکیو موریتا (Akio Morita) مشہور جاپانی انجینئر، 3 اکتوبر 1999ء کو ٹوکیو میں نمونیا کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 26 جنوری 1921ء کو توکونامے میں پیدا ہوئے۔ ’’ماسارو ایبوکا‘‘ کے ساتھ مل کر دنیا کے ایک بہت بڑے صنعتی ادارے ’’سونی‘‘ (Sony) کو تعمیر کیا۔ بنیادی طور پر الیکٹرانکس انجینئر تھے۔ […]

ایک تاریخی تصویر کی وضاحت

سوات بہت سے حوالوں سے اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ان منفرد حوالوں میں ایک یہ ہے کہ یہ وادی تاریخی تصاویر کا ایک قیمتی اور قابلِ قدر ذخیرہ رکھتی ہے۔ سوات میں تصاویر کھینچنے کا آغاز کب اور کیسے ہوا، وقت گزرنے کے ساتھ اس فن میں کیا کیا تبدیلیاں رونما ہوئیں، اس […]