12 ستمبر، جیسی اوونز کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق جیسی اونز (Jesse Owens) مشہور امریکی کھلاڑی، 12 ستمبر 1913ء کو اوکوائل، الباما (امریکہ) میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں برلن میں ہونے والے اولمپک کھیلوں میں حصہ لیا اور 4 سونے کے تمغے جیت کر عالمی شہرت حاصل کی۔ 100 میٹر ڈیش، 200 میٹر ڈیش، لانگ جمپ اور 4×100 میٹر ریلے […]
وہ نعرہ جو سکاٹ لینڈ کو 1 لاکھ، 62 ہزار، 972 ڈالر میں پڑا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق سکاٹ لینڈ نے سیاحت کی اُٹھان کی خاطر 2007ء میں پورے 6 مہینے ایک تحقیق کی جس پر 1 لاکھ، 62 ہزار، 972 ڈالر خرچہ اُٹھا۔ تحقیق ایک نعرے پر منتج ہوئی۔ محققین نے کہا کہ "Welcome to Scotland” وہ نعرہ ہے جس سے سکاٹ لینڈ […]
بریڈ کرمبنگ (Bread Crumbing)

جرمن زبان میں ایک مشہور کہانی ہے ’’ہنسل اینڈ گریٹل‘‘ (Hansel and Gretel) شاید آپ نے اس کا انگریزی ترجمہ پڑھا ہو، جس میں دو بچوں ’’ہنسل‘‘ اور ’’گریٹل‘‘ کو ان کے ماں باپ جنگل میں چھوڑ دیتے ہیں۔ کیوں کہ غربت کی وجہ سے ان کے پاس اپنے بچوں کو کھانا دینے کے لیے […]