پسینا
’’پسینا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’پسینہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ اور ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ دونوں کے مطابق دُرست املا ’’پسینا‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’عرق‘‘، ’’خوے‘‘ اور ’’وہ رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلے‘‘ کے ہیں۔ دوسری طرف ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ کے مطابق دونوں طرز کا اِملا (یعنی […]
زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کا رونگٹے کھڑے کرنے والا نقصان
ڈان اُردو سروس نے ’’ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے نقصانات‘‘ پر ایک مفصل تحریر چھاپی ہے جس میں سے ایک رونگٹے کھڑے کرنے والا نقصان ذیل میں دیا جاتا ہے: ’’امریکی نیشنل انسٹی ٹیوٹ کے مطالعے میں 50 سے 71 سال کے دو لاکھ اکیس ہزار افراد پر تحقیق کی گئی جو ریسرچ […]
موبائل فون پانی میں گر جائے، تو کیا کریں؟
اگر کہیں غلطی سے موبائل فون پانی میں گر جائے، تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”pinterest.com”کے مطابق آپ کو جلد ہی ایک برتن سوکھے چاول سے بھر کر اس کے درمیان اپنے موبائل فون کو رکھنا چاہیے۔ چاول موبائل فون سے نمی کھینچ لے گا۔ یوں موبائل فون خراب […]
27 اگست، محمد یوسف کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق محمد یوسف (Muhammad Yousaf) مشہور پاکستانی کرکٹر، 27 اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ سابقہ نام یوسف یوحنا تھا۔ 2005ء میں قبول اسلام سے قبل ان کا شمار پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے والے چند مسیحی کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ غریب پس منظر سے تعلق رکھنے والے اس […]
مقصدِ کربلا
چند دن قبل متحدہ علما کونسل کے تحت راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایک محفل کہ جو بسلسلۂ شہادت امام حسین و شہادت امام زین العابدین تھی، کا انعقاد کیا گیا۔ مَیں ذاتی طور پر متحدہ علما کونسل اور ان کے ذمے داران جناب علامہ سلیم حیدر، جناب آغا نیئر جعفری اور ان کے ساتھ باہمی […]
ڈیجیٹل غلامی کا گرداب
ہم بنی نوع انسان کی تاریخ کے سب سے بڑے تکنیکی انقلاب کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ انقلاب صنعتی انقلاب کے مقابلے میں اثرات کے لحاظ سے چار گنا زیادہ ہے اور یہ ابھی اس کا آغاز ہے۔ غلامی ایک طاقت ور اور دلچسپ اصطلاح ہے…… جو بنیادی انسانی حقوق کی مکروہ خلاف ورزی […]
سیلاب کی ملک گیر تباہ کاریاں
محکمۂ موسمیات نے رواں سال ملک میں مون سون کے موسم میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشین گوئی کی تھی…… اوراس کے عین مطابق مون سون کا سیزن وقت سے کچھ پہلے 14 جون کو شروع ہوگیا۔ مون سون کی بارشوں کے ابتدائی اسپیل (First Spell) نے صوبہ بلوچستان اور پھر پنجاب، سندھ […]