جامع

عام طور پر ’’جامع‘‘ (عربی، اسمِ صفت) کا اِملا ’’جامعہ‘‘ رقم کیا جاتا ہے۔ ’’فرہنگ آصفیہ‘‘، ’’نور اللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘، ’’جدید اُردو لغت‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’جامع‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’جمع کرنے والا‘‘، ’’شامل‘‘، ’’حاوی‘‘، ’’کُل‘‘ اور ’’تمام‘‘ کے ہیں۔ قیوم ملک کی تالیف […]

’’میں‘‘ خالد فتح محمد کا چھٹا افسانوی مجموعہ

بحیثیتِ ناول نگار، ترجمہ کار اور مدیر،خالد فتح محمد اپنے فن پہ داد پا چکے ہیں۔ وہ اکیسویں صدی کے ناول نگاروں میں اپنے کام کے عمودی و افقی پھیلاو میں نمایاں تر ہیں۔ ان کے فکشن کی موضوعی زمرہ بندی کی جائے، تو انھیں بائیں بازو کے لکھاریوں میں شمار کیا جائے گا۔ عام […]

5 جولائی کے اثرات

یہ 5 جولائی سن 1977ء کی تاریخ تھی، اس کے ایک رات قبل کچھ سین ملاحظہ فرمائیں۔ ٭ سین نمبر 1:۔ حکومت یعنی پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان قومی اتحاد میں جزوی معاہدہ ہوا کہ جس کا عندیہ ایک پریس کانفرنس میں نواب زادہ نصرﷲ نے دے دیا۔ ٭ سین نمبر 2:۔ وزیرِ اعظم ذوالفقار […]

جمہوریت اور طبقاتی فرق

جہاں سے انسانی معاشرے کی تاریخ کی شروعات ہوتی ہے، تو ساتھ میں طبقاتی فرق کی تاریخ بھی ملتی ہے۔ انسان چوں کہ سماجی حیوان ہے، اس لیے ہمیشہ سے گروہ کی شکل میں رہتا آیا ہے۔ ایک خاندان سے شروعات لے کر یہ گروپ مفادات کی خاطر آہستہ آہستہ بڑھتا جاتا ہے اور آخر […]