بھارتی اداکار اکشے کمار کی جسمانی فٹنس کا راز
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اکشے کمار کی فٹنس کا راز یہ ہے کہ وہ روزانہ صبح ساڑھے چار بجھے اٹھتے ہیں۔ ڈنر شام 7 بجے کرتے ہیں۔ 9 بجے شام کو سوجایا کرتے ہیں۔ مشقت والا کام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مراقبہ کرتے ہیں۔ روزانہ ایک گھنٹے سویمنگ […]
4 جولائی، نیتھینیل ہاتھورن کا یومِ پیدائش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’نیتھینیل ہاتھورن‘‘ (Nathaniel Hawthorne) ناول نگار و افسانہ نگار، 4 جولائی 1804ء کو سیلم میساچوسٹس (Salem Massachusetts)، نیو انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ پروفیسر غلام محی الدین کے مطابق، ’’ہاتھورن‘‘ کا والد ’’ہے تھار ن‘‘ بحری جہا ز کا کپتان تھا، جو اس وقت فوت ہوگیا جب […]
’’تجربہ کار‘‘ حکم ران اور بے یار و مددگار عوام
چند دن قبل بجٹ منظور ہوا جس میں پارلیمان سے یہ منظوری بھی لی گئی کہ پیٹرولیم لیوی کو ماہانہ پانچ روپے بڑھا جائے گا۔ کیوں کہ آئی ایم ایف سے جو قرض لینا ہے، ان کی شرایط میں یہ بھی ہے کہ پیٹرولیم لیوی (ٹیکس) بڑھایا جائے اور مجموعی طور پر یہ لیوی فی […]
کچھ روسی شاعرہ ’’آنا آخما تووا‘‘ کے بارے میں
تحریر: ریحان کاظمی روسی شاعرہ آنا آخماتووا (Anna Akhmatova) کی حیات اور تخلیقات کا بیسویں صدی میں روس میں پیش آنے والے تاریخی واقعات سے گہرا رابطہ ہے، جن میں عالمگیر جنگیں، انقلاب اور سیاسی عتاب قابلِ ذکر ہے۔ شاعرہ کو بہت زیادہ مصایب جھیلنے پڑے…… لیکن انہوں نے زندگی میں ایک بار بھی سر […]
امور فاٹی (Amor Fati)
’’مارکس اوریلس‘‘ میڈیٹیشنز میں کہتا ہے کہ فطرت کو معاملات اور چیزوں کو تبدیل کرتے رہنا اور عدم یقینی کی صورتِ حال پیدا کرنا بہت پسند ہے…… لیکن انسان کا دماغ یہ دو چیزیں یعنی تبدیلی اوراس سے پیدا ہونے والی عدم یقینی (Uncertainty) کو شدید ناپسند کرتا ہے۔ تو کیا کیا جائے……؟ رونما ہونے […]