20 جون، نکول کڈمین کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’نکول میری کڈمین‘‘ (Nicole Mary Kidman) آسٹریلوی اداکارہ، فیشن ماڈل، گلوکارہ اور انسان دوست شخصیت، ہوائی، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق 2006ء میں آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز ’’کمپینین آف دی آرڈر آف آسٹریلیا‘‘ دیا گیا۔ 2006ء ہی میں فلمی صنعت […]

فضایل و اعمالِ عشرہ ذی الحجہ

تحریر: مولاناقاری محمد سلمان عثمانی  ماہ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے۔ اللہ تعالا نے سورۂ فجر میں کئی چیزوں کی قسم اٹھائی جن میں سے ایک ’’فجر‘‘ ہے۔ حضرت ابن عباسؓ، مجاہداور عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس فجر سے مراد دس ذوالحجہ کی فجر ہے۔ دوسری چیز جس کی قسم اٹھائی […]

دریائے سوات کی خوب صورتی بارے تجاویز

مہنگائی کا پارہ گرمی کے پارے سے بڑھ چکا ہے۔ اسی پر لکھتے لکھتے ہم بے بس بھی ہوگئے…… لیکن ’’تجربہ کاروں‘‘ کے تجربے ابھی ختم ہونے کو نہیں آئے۔ ٹی وی کا سکرین ہو، اخبار کے صفحات ہوں، یا عوام کے مرجھائے ہوئے چہرے…… سب کے سب زبانِ حال سے کَہ رہے ہیں کہ […]

سفید ہاتھی

تحریر: عبدالجبار خان jabbarulmulk@gmial.com دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا دو بلاکس میں تقسیم ہوئی۔ مغربی بلاک/ کیپیٹلسٹ بلاک میں وہ ممالک شامل تھے…… جو امریکہ کے اتحادی تھے، جب کہ مشرقی بلاک/ سوشلسٹ بلاک میں وہ ممالک تھے جو اس وقت کے سوویت یونین کے اتحادی تھے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے […]