تجربہ کاروں کو لانے کا تجربہ بھی ناکام؟

شاید یہ پہلی مرتبہ ہے کہ وفاقی سطح پر اتنی متنوع اتحادی حکومت بنی ہے۔ قابلِ ذکر پارٹیوں میں تحریکِ انصاف اور جماعت اسلامی کو نکال کے باقی سب کے سب حکومت میں شامل ہیں۔ سیکولر، مذہبی، معتدل، قوم پرست اور علاقائی پارٹیاں سب ایک ہی صف میں کھڑی ہیں۔ اس اتحادی حکومت کو یہ […]
14 جون، احمد رضا خان کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق احمد رضا خان، محدث، علومِ نقلیہ و عقلیہ کے ماہر اور نعت گو شاعر، 14 جون 1856ء کو بریلی، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ عربی، فارسی اور اردو کی کثیر کتابوں کے مصنف تھے جن میں مشہور ترجمۂ قرآن ’’کنزالایمان‘‘، فتاویٰ کا مجموعہ ’’فتاویٰ رضویہ‘‘ اور نعتیہ دیوان ’’حدائق بخشش‘‘ مشہور […]
جنس اور جینئس

سال 2014ء میں ناول نگار ’’کیتھرین نکولس‘‘ نے ایک تجربہ کیا۔ انہوں نے اپنے نئے ناول کی اسکرپٹ کی کاپیاں 50 مختلف ایجنٹوں کو دو مختلف ناموں سے بھیجیں۔ پہلے جارج لیئر (مرد) کے نام سے ارسال کیں، تو 50 میں سے 17 ایجنٹوں نے ناول چھاپنے کی ہامی بھری…… جب کہ وہی ناول جب […]
خون عطیہ کرنا، زندگی عطیہ کرنا ہے

ہر سال 14 جون کا دن خون عطیہ کرنے والوں کے عالمی دن (Blood Donor Day) ) کے طور پر منایا جاتا ہے، جس کا مقصد خون کی محفوظ منتقلی کے بارے میں شعور اُجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ان افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جو بغیر کسی ذاتی لالچ کے اپنا خون […]