13 جون، بان کی مون کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق بان کی مون (Ban Ki-moon) اقوامِ متحدہ کے آٹھویں جنرل سیکرٹری، 13 جون 1944ء کو "Haengchi” جنوبی کوریا میں پیدا ہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ جنوبی کورین سیاست دان اور اقوامِ متحدہ کے آٹھویں جنرل سیکٹری رہے۔ انگریزی، کوریائی زبان اور فرانسیسی سمجھتے اور روانی سے بولتے ہیں۔ اب […]

امہات المومنین

قرآنِ کریم روزِ قیامت تک کے لیے لوگوں سے مخاطب ہے: ’’اے ایمان والو! تمہارے لیے یہ حلال نہیں ہے کہ رسول کے بعد اُن کی ازواج (نبی اکرم ؐکی بیویوں) میں سے کسی سے نکاح کرو۔ (سورۃ الاحزاب 53) یعنی ازواجِ مطہرات تمام ایمان والوں کے لیے ماں (ام المؤمنین) کا درجہ رکھتی ہیں۔ […]

بھوچکا

’’بھوچکا‘‘ (ہندی، اسمِ صفت) کا املا عام طور پر ’’بھونچکا‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ اور ’’نور اللغات‘‘ دونوں میں دو قسم کا املا یعنی ’’بھوچکا‘‘ اور ’’بھونچکا‘‘ درج ہے،جب کہ ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ اور ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ تینوں میں صرف ’’بھونچکا‘‘ درج ملتا ہے۔ اس حوالے […]