سُوراخ شدہ برتن کا سکھایا ہوا سبق (چینی حکایت)

تحریر: حنظلۃ الخلیق چین کے کسی گاؤں میں ایک بوڑھی عورت رہتی تھی۔ ہر روز وہ اپنے گھر سے مٹی کے دو برتنوں میں پانی لینے قریبی نہر پر جاتی اور پانی گھر لے آتی۔ دونوں برتنوں کو وہ لکڑی کے ایک لٹھ کے ساتھ لٹکا کر اس لکڑی کو کندھے پر دھر لیتی۔ یوں […]
بھروسا (Trust)

’’بھروسا‘‘ (Trust) ’’ہیومن سیویلائیزیشن‘‘ (Human Civilization) کی بنیاد ہے…… لیکن ہم انسان ٹرسٹ توڑنے میں پیچھے نہیں۔ موقع ملے اور یقین دہانی ہو کہ اسکیم (Scam) کرکے دودھ میں سے مکھی کی طرح نکل جائیں گے، تو ایسا سنہرا موقع ہم ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ جھوٹ، فریب اور چوری چکاری بھی ساتھ ساتھ چلتی […]
ڈیرو آبشار، سوات (A Pleasant Addition in the Beauty of Swat)

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے نیا کرایہ نامہ جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ’’ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن‘‘ نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ کرایہ نامے کے مطابق مینگورہ سے پشاور فلائنگ کوچ کا کرایہ 385 روپے اور […]
پیسا

’’پیسا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’پیسہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست املا ’’پیسا‘‘ ہے۔ ’’علمی اُردو لغت (متوسط)‘‘ نے ’’پیسا‘‘ کے ساتھ ’’پیسہ‘‘ بھی رقم کیا ہے مگر محاورات میں ’’پیسا‘‘ کو ترجیح دی ہے۔ ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘ میں […]