26 مئی، جب مشہورِ زمانہ ناول ’’ڈریکولا‘‘ شائع ہوا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق انگریزی ناول ’’ڈریکولا‘‘ (Dracula) جس کی شہرت مسلم ہے، 26 مئی 1897ء کو شائع ہوا۔ ڈریکولا کے مصنف ’’بریم سٹوکر‘‘ (Bram Stoker) تھے، جن کا اصل نام "Abraham Stoker” تھا۔ 8 نومبر 1847 ء کو ڈبلن (Dublin) میں پیدا ہوئے جب کہ 20 اپریل 1912ء کو […]

جب بل گیٹس نے ایپل کمپنی کو ڈوبنے سے بچایا

ہم میں سے کتنے جانتے ہیں کہ بل گیٹس (Bill Gates) نے ماضیِ قریب میں ایپل کمپنی کو ڈوبنے سے بچایا تھا؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق 1997ء میں جب ایپل ٹیکنالوجی کمپنی (Apple Technology company) کا دِوالا نکل رہا تھا، تو بل گیٹس نے 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری […]

’’دی آرٹ آف وار‘‘ (The Art of War)

جنگ ہماری زندگی کا حصہ ہے۔ دنیا میں موجود تمام جان دار جنگ میں ملوث ہوکر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمن پر غالب آکر خود کو ’’ڈومینیٹ‘‘ (Dominate) کرتے ہیں۔ جنگ فطری ہے اور یہ محض میدانوں تک محدود نہیں۔ انسانوں کے لیے بزنس، اسپورٹس، سیاست، وڈیو گیمز، شہرت اور طاقت کا حصول کسی […]

سڑکوں کی بندش، آڑو سوات کے زمین داروں کو بھاری پڑگیا

(خصوصی رپورٹ) تحریکِ انصاف کے مارچ اور حکومت کی جانب سے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے سوات میں آڑو کے زمین داروں کو 24 گھنٹوں کے دوران میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ اگر سڑکوں کی بندش کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا، تو مزید کروڑوں روپے کا آڑو خراب ہوجائے گا۔ تحصیل بریکوٹ […]