قرآنِ مجید کے 5 حقوق

ثقیل الفاظ یا دینی اصطلاحات سے صرفِ نظر کرتے ہوئے عام زبان میں بیان کیا جائے، تو قرآن مجید کے یہ پانچ حقوق ہر مسلمان پر عاید ہوتے ہیں: ایک یہ کہ اسے مانے (ایمان و تعظیم) دوسرے یہ کہ اسے پڑھے (تلاوت و ترتیل) تیسرے یہ کہ اسے سمجھے (تذکر و تدبر) چوتھے یہ […]

یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم

انگریزی زبان کی ویب سائٹ "thetealmango.com” کے مطابق "Shumukh” دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق "Shumukh” کی انتظامیہ نے ’’گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ‘‘ میں اپنا نام درج کرنے کی خاطر پرفیوم کی شیشی پر سب سے زیادہ ہیرے لگائے۔ اس کی ایک شیشی کی قیمت 1.29 ملین ڈالر رکھی گئی ہے۔ […]

18 مئی، عمر خیام کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق عمر خیام (Omar Khayyam) فارسی ریاضی دان و ماہرِ فلکیات اور شاعر، 18 مئی 1048ء کو نیشا پور، ایران میں پیدا ہوئے۔ پورا نام ’’ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشا پوری‘‘ ہے۔ علمِ ہیئت اور علمِ ریاضی کے بہت بڑے فاضل تھے۔ ان علوم کے علاوہ شعرو سخن میں بھی شہرت […]

شدید گرمی اور حفاظتی اقدامات

رواں سال مئی سے ہی شدیدگرمی ستم ڈھا رہی ہے۔ شدید ترین گرم موسم میں نقصانات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ بڑے افراد تو اپنا خیال خود رکھ کر موسم کی شدت سے کسی حد تک بچ سکتے ہیں، ایسے میں بچوں کا خیال رکھنا ازحد ضروری ہے۔ بلاشبہ […]

موجودہ معاشی مسایل کا حل

صحافت کی کتابوں میں جب صحافی کی تعریف کی جاتی ہے، تو اس میں یہ کہتے ہیں کہ "A journalist is a person who knows something about everything.” یعنی صحافی کو ہر چیز کے متعلق کچھ نہ کچھ معلوم ہونا چاہیے۔ یہ تمہید اس لیے باندھی کہ میں کوئی ماہرِ معاشیات نہیں ہوں، لیکن تھوڑا […]

17 مئی، عادل امام کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق عادل امام (Adel Emam) مصری اداکار، 17 مئی 1940ء کو منصورہ، مصر میں پیدا ہوئے۔ عادل امام کا شمار مقبول مصری فلم اور اسٹیج اداکاروں میں ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر مِزاحیہ اداکار ہیں مگر اپنی اولین فلموں میں مِزاح کے ساتھ ساتھ رومانوی اداکاری کے لیے مشہور بھی شہرت رکھتے […]