شاہ دولہ کے چوہے

پنجاب کے اکثر شہروں اور دیہاتوں میں مخصوص وضع قطع کے مجذوب نظر آتے ہیں۔ سبز چولے میں ملبوس ان مجذوبوں کے سر چھوٹے اور کچھ لمبوترے سے ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ عموماً ایک ہٹا کھٹا آدمی ہوتا ہے جو ان سے بھیک منگواتا ہے۔ ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ کسی […]

10 مئی، قمر جمیل کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق قمر جمیل (Qamar Jameel) معروف نقاد، صحافی، ادیب، شاعر اور اُردو ادب میں جدید تر رجحانات کے بانی، 10 مئی 1927ء کو حیدر آباد، دکن، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام قمر احمد فاروقی تھا جب کہ تخلص جمیلؔ کیا۔ آبائی علاقہ سکندر پور (ضلع بلیا) یو پی تھا۔ اِلہ […]

عمران خان کا منفی بیانیہ اور اس کے ممکنہ مثبت نتایج

عمران خان کے پونے چار سالہ دورِ حکومت کا یقینا سخت ترین محاسبہ کیا جاسکتا ہے کہ ان کے دور میں بدترین حکومت کی ایک ایسی مثال قایم کی گئی ہے جو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے بدعنوان اور موقع پرست سیاست دانوں اور نا اہل حکم رانوں کو بھی پیچھے چھوڑ گئی […]