29 اپریل، ڈینیل بلیک ڈے لیوس کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "Britannica.com” کے مطابق ڈینیل بلیک ڈے لیوس (Daniel Blake Day-Lewis) مشہور برطانوی اداکار، 29 اپریل 1957ء کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق پورا نام سر ڈینیل مائیکل بلیک ڈے لیوس (Sir Daniel Michael Blake Day-Lewis) ہے۔ اپنے دور کے سب سے معزز اداکاروں میں سے […]

دایمی قبض کو رفع کرنے کا گھریلو آسان سا ٹوٹکا

حکیم حنان بن طارق اپنی تحقیقی کتاب ’’پھلوں اور سبزیوں سے علاج‘‘ کے صفحہ نمبر 54 پر دایمی قبض رفع کرنے کے لیے گھریلو ٹوٹکا یوں درج کرتے ہیں: دایمی قبض کے مریض کے لیے صبح ناشتے کے طور پر تین چار اچھے امردوں کا استعمال بدن کو ہلکا پھلکا اور پیٹ کو صاف کردیتا […]

جب ریڈ بُل کو 13 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک دفعہ ایک امریکی نے "Red Bull” کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ جواباً کمپنی کو پورے 13 ملین ڈالر مقدمہ دایر کرنے والے کو جرمانے کے طور پر ادا کرنا پڑے۔ جاننا چاہیں گے کہ ریڈ بُل والوں سے کیا کوتاہی ہوئی تھی؟ ویب سائٹ […]

سید جاوید اختر کے ناولٹ ’’اِک شاخِ تمنا‘‘ کا جایزہ

ناولٹ ’’اِک شاخِ تمنا‘‘ (1987ء) کا ابتدائیہ جو مصنف سیّد جاوید اختر نے ’’گستاخی‘‘ کے زیرِ عنوان لکھا ہے، پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ’’اک شاخ تمنا‘‘ میرا پہلا ناولٹ ہے۔ اس کو مَیں نے گزشتہ دس برس میں مکمل کیا ہے۔ ایک چھوٹی سی کہانی کے لیے دس سال کی مدت یقینا بہت طویل […]

سوچ کا ٹکراو

ہر دور ایک مخصوص فکر کا حامل ہوتا ہے۔ دور بینی اور مستقبل بینی جس کی رزم گاہِ حیات میں نہ صرف اہمیت مسلمہ ہوتی ہے…… بلکہ عقل و دانش کی حامل ہونے کی جہت سے جس کا ہر سو چرچا ہوتاہے…… لیکن اس کا کیا کیجیے گا کہ یہ دور بینی، دانش وری اور […]

تیسری عالمی جنگ اور پاکستان

امریکہ اور ناٹو کے افغانستان سے نکلنے کے بعد پاکستان کی حیثیت ثانوی رہ گئی تھی۔ امریکہ اپنے معاملات میں مصروف ہوکر پاکستان اور افغانستان کے حالات سے آنکھیں بند کرکے بیٹھ گیاتھا۔ نتیجتاً یہ خطہ سیاسی بحران کے ساتھ معاشی بحران کے لپیٹ میں بھی آگیا۔ پاکستان نے بہت کوشش کی کہ بین الاقوامی […]