ایلن مسک، جیف بیزوس اور بل گیٹس کی کام یابی کا راز

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کے تین بڑے ارب پتیوں ایلن مسک (Elon Musk)، بل گیٹس (Bill Gates) اور جیف بیزوس (Jeff Bezos) کی شخصیت میں قدرِ مشترک سخت اور اَن تھک محنت ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق سب سے زیادہ کام جیف بیزوس کرتے ہیں۔ موصوف 24 گھنٹوں میں […]

ماسکو میں ہوئی ایک یادگار ملاقات

تحریر: ارینا ماکسی مینکو کرشن چندر اور فیض احمد فیضؔ نمایاں شخصیات تھیں۔ اس میں شاید ہی کسی کو شک ہو۔ مجھ ناچیز کو ان دونوں سے ملنے کا موقع نصیب ہوا تھا، جو میرے لیے بے حد خوشی کی بات ہے، لیکن مَیں ہرگز اپنے بارے میں یا ان کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بارے […]

27 اپریل، صدر الدین عینی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق صدر الدین عینی (Sadriddin Ayni) تاجکستان کے قومی شاعر 27 اپریل 1878ء کو امارتِ بخارا (روسی سلطنت) میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ شاعر ی کے ساتھ ساتھ ناول بھی لکھا کرتے تھے۔ اعلا پائے کے دانش ور تھے۔ ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے پاس بخارا چلے گئے۔ […]

وزیرِ اعظم نے اپنی تنخواہ کڈنی ہسپتال سوات کو عطیہ کردی

میاں شہباز شریف نے بحیثیتِ وزیرِ اعظم اپنی تنخواہ سوات میں کڈنی ہسپتال کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ سوات میں شورش کے بعد امن قایم ہونے پر اُس وقت کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے اپنے خاندان اور دوستوں کی زکوٰۃ کی رقم سے سنگوٹہ سوات میں جدید طرز کا ’’نواز شریف کڈنی ہسپتال‘‘ […]