جانتے ہیں کوئی بھی ولن آئی فون استعمال نہیں کرسکتا؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایپل کمپنی کی انتظامیہ کی طرف سے ہالی ووڈ فلموں میں ولن (Villain) کا کردار نبھانے والے کسی بھی شخص کو آئی فون استعمال کرنے کی بالکل اجازت نہیں۔ ولن کے علاوہ ہیرو، ہیروین اور دیگر سپورٹنگ رول میں کام کرنے والے فون استعمال کرسکتے ہیں۔
25 اپریل، مدیحہ گوہر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مدیحہ گوہر (Madeeha Gauhar) مشہور پاکستانی اداکارہ، 25 اپریل 2018ء کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ وہ تین سال سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ 21 ستمبر 1956ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اولاً علمِ فنون اور انگریزی میں اعلا تعلیم حاصل کی۔ پھر لندن یونیورسٹی سے تھیٹر سائنس میں ماسٹرز […]
ضمیر (افسانہ)

ترجمہ: قیصر نذیر خاور (لاہور) جنگ شروع ہوئی تو لیوایجی ( لیو ای جی) نامی جوان نے پوچھا کہ کیا وہ اس کے لیے اپنی خدمات رضاکارانہ طور پیش کر سکتا تھا؟ یہ سن کر ہر کسی نے اس کی تعریف و توصیف کی۔ لیوایجی اس جگہ گیا جہاں وہ بندوقیں بانٹ رہے تھے۔ اس […]
مشرقی پاکستان کی یاد نہ دہرائیں

آج سے تقریباً 64 سال پہلے پاکستان کے بڑے صوبے مشرق پاکستان (اب بنگلہ دیش) میں عوامی مسلم لیگ اور اتحادیوں کی حکومت تھی۔ دونوں صوبوں میں سیاسی عدمِ استحکام زوروں پر تھا۔ عدمِ استحکام اور غیر ذمہ دارانہ رویوں کی وجہ سے 23 ستمبر 1958ء کو ملک کے بڑے صوبے مشرقی پاکستان میں افسوس […]
لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے افضل

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں ارشادِ باری تعالا ہے: ’’بے شک ہم نے قرآن کو لیلۃ القدر یعنی باعزت، خیر و برکت والی رات میں اُتارا۔ اور آپ کو کیا معلوم کہ لیلۃ القدرکیا ہے۔ لیلۃ القدر ( اجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس رات میں فرشتے اور جبریل روح الامین […]
عید کی آمد آمد، پشاوری چپل کی مانگ میں اضافہ

خیبر پختون خوا میں عید کی خریداری میں ’’پشاوری چپل‘‘ کو اہمیت دی جاتی ہے۔ موسمِ گرما اور خاص کر عید قریب آتے ہی پشاوری چپل کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کو مختلف علاقوں میں ’’چارسدوال چپل‘‘ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ پشاوری چپل کے ایک دکان دار امجد علی […]