دنیا کا خوب صورت ترین سانپ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دِکھنے والا سانپ دنیا کا خوب صورت ترین سانپ ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس کا نام "Garter Snake” ہے اور یہ امریکی شہر ’’سان فرانسسکو‘‘ میں پایا جاتا ہے۔
20 اپریل، یومِ چینی زبان

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 20 اپریل کو اقوامِ متحدہ یومِ چینی زبان (UN Chinese Language Day)اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 2010ء سے چینی زبان سمیت 6 زبانوں کے عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں […]
فخرِ پاکستان راشد رانا

ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں، جہاں آرٹ کے بارے میں ڈھیر ساری غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ حالاں کہ آرٹ تو خیالات اور خواہشات کے اظہار کا نام ہے…… مگر پھر بھی ہمیں گھروں میں یہ سننا پڑتا ہے کہ آرٹسٹ بن کے کیا کروگے؟ آرٹسٹ کا کیا مستقبل ہوتا ہے؟ […]
اعتکاف کی فضیلت و اہمیت

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے۔ اس عبادت میں انسان صحیح معنوں میں سب سے کٹ کر اللہ تعالا کے حضور یکسو ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ خلوت میں خوب توبہ و […]