مٹ بھیڑ، مٹھ بھیڑ

’’مُٹ بھیڑ‘‘ یا ’’مُٹھ بھیڑ‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کا املا عام طور پر ’’مُڈ بھیڑ‘‘ یا ’’مُڈھ بھیڑ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات اور علمی اُردو لغت (متوسط) کے مطابق دُرست املا ’’مُٹ بھیڑ‘‘ یا ’’مُٹھ بھیڑ‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’آمنا سامنا‘‘، ’’مقابلہ‘‘، ’’آپس میں گتھ جانا‘‘ اور ’’لڑنا‘‘ کے ہیں۔ […]

19 مارچ، فلپ روتھ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق فلپ ملٹن روتھ (Philip Milton Roth) ناول نگار 19 مارچ 1933ء کو نیوجرسی، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 1959ء میں اس وقت مشہور ہوئے جب ان کا ناول ’’نویلہ گُڈبائی کولمبس‘‘ (Novella Goodbye, Columbus) منظرِ عام پہ آیا۔  امریکہ کے اُن دایبوں میں […]

تحصیلِ چارباغ چیئرمین شپ، 10 امیدواروں میں ٹھن گئی

آبادی کے لحاظ سے سوات کی سب سے چھوٹی تحصیل ’’چارباغ‘‘ میں 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل چیئرمین شپ کے لیے 10 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے محمد ابرار خان، تحریک انصاف کے حیدر علی خان ایڈووکیٹ، جے یو آئی ف کے احسان اللہ خان، جماعت اسلامی […]

کارکن کو عزت دو!

ہم اس موضوع پر پہلے بھی تحریر کرچکے ہیں کہ نیت یا وجہ کچھ بھی ہو…… لیکن مریم شریف کا یہ بیانیہ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ ہر لحاظ سے منطق، اصولِ دین اور نظامِ قدرت کے مطابق سو فی صد مکمل اور درست ہے۔ جن ملکوں میں ووٹ کی طاقت تسلیم کی جاتی ہے…… اور […]