16 مارچ، سلما لاگرلوف کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سلما لاگرلوف (Selma Lagerlof) مشہور سویڈش لکھاری اور استانی 16 مارچ 1940ء کو سویڈن میں انتقال کرگئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق 20 نومبر 1858ء کو سویڈن میں پیدا ہوئیں۔ 33 سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول "Gösta Berling’s Saga"شائع کیا۔ 1909ء کو ادب میں نوبل […]
تحصیلِ کبل چیئرمین شپ، 8 امیدوار میدان میں

وفاقی وزیرِ مواصلات و پوسٹ آفس مراد سعید کے آبائی علاقہ کبل میں تحصیل چیئرمین شپ کے لیے 8 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ اس حلقہ میں اے این پی کے سابق ایم پی اے رحمت علی خان، ن لیگ کے عثمان غنی، تحریکِ انصاف کے سعید احمد خان، جماعتِ اسلامی کے سابق تحصیل ناظم حاجی […]
جسمانی معذور ہوں، ذہنی نہیں!

بلوگرام کا رہایشی 28 سالہ محمد اسماعیل سوات آپریشن میں اپنا ایک پیر گنوا چکا ہے…… لیکن ہمت نہیں ہاری۔ وہ مصنوعی پیر لگواکر ’’سکریپ‘‘ اور برتن فروخت کرنے کا کاروبار کرتا ہے۔ اسماعیل اپنی کہانی خود اپنی زبانی بتاتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ 2009ء کا واقعہ ہے۔ اس وقت میری عمر 17، 18 […]
دوست وہ ہے جو مصیبت میں کام آئے

جب ہم مڈل اور ہائی سکول کی جماعتوں میں پڑھتے تھے، تو اُردو کے اساتذہ صاحبان ہمیں ایک نصیحت آموز کہانی لکھا کرتے تھے جس کا عنوان تھا: ’’دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے۔‘‘ کہانی کا پلاٹ یہ تھا کہ ’’کسی جنگل میں ایک بیل، ہرن اور لومڑی رہتے تھے۔ تینوں کے […]