اچار

’’اچار‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’آچار‘‘ لکھا جاتا ہے۔ نوراللغات کے مطابق اچار کے معنی ہیں: ’’سِرکے یا تیل یا لیمو کے عرق میں آم اور بعض پھل نمک مرچ وغیرہ کے ساتھ ڈال کر مختلف ترکیبوں سے بناتے ہیں۔ شلجم، گاجر اور مولی کا اچار پانی میں ڈال کر بنایا […]
22 فروری، شوپن ہاؤر کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق شوپن ہاؤر (Schopenhauer) مشہور جرمن فلسفی 22 فروری 1728ء کو جرمنی کے شہر ڈانزک میں پیدا ہوئے۔ والد جلد ہی فوت ہوگیا۔ اپنی ماں سے نہ بن سکی جو جرمن زبان کی ناول نگار تھیں۔ علاحدگی کے وقت اپنی ماں سے کہا کہ ’’آیندہ وقت تجھے میری وجہ سے پہچانا جائے […]
اسٹرابری، دل کی صحت کے لیے مفید

ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں اسٹرابری کی کئی خصوصیات بیان کی ہیں۔ ان میں سے ایک ملاحظہ ہو: ’’دنیا بھر میں امراضِ قلب، اموات کی سب سے عام وجہ ہیں۔ تحقیقی رپورٹس میں بیریز اور دل کی صحت میں بہتری کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا ہے۔ ہزاروں […]
طاہر جاوید مغل کے ناولٹ ’’جذبۂ دروں‘‘ کا جایزہ

طاہر جاوید مغل بھی اُردو ادب میں مسلسل لکھنے والوں میں شامل ہیں۔ اُن کی پیدایش 4 نومبر 1955ء (لاہور) کی ہے۔ اُن کے لکھے ہوئے مجموعی صفحات کی تعداد ہزاروں میں ہے اور الفاظ کی تعداد تو لاکھوں سے بھی متجاوز ہوگی۔ اُن کا بنیادی میدان ناول، سفر نامہ، تاریخی اور سلسلہ وار کہانیاں […]